اچھی خبر
29 مئی کو چمن میں جلسہ کرتے محمود اچکزئی نے بی ایل اے کے کتوں کا فریڈم فائٹر کہا نجی ملیشیا بنانے کی باتیں کی اب اسکے خلاف ایف آئی آر درج ھو گئی ھے
دہشت گردوں کی حمایت اور ریاستی سلامتی کے خلاف اشتعال انگیز زبان کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔ قانون کے مطابق ان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج ریاست کا فرض ہے تاکہ امن و امان برقرار رہے اور کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہ سمجھا جائے۔
"بڑا ظلم ہورہا ہے، اسلئے ہتھیار اٹھالئے"
ڈبل کیبن گاڑیاں، نئے ماڈل کے موٹر سائیکل، HD کیمرے، NLE لیول ایڈیٹنگ، لڑکیوں کے ہاتھ میں نئے ہتھیار، سلجھے ہوئے ستھرے بال اور پہلی مرتبہ پہنی گئی وردیاں. اپریل اور مئی کی اس گرمی میں صاف جلد اور پسینے کا ایک قطرہ نہیں لباس پر کوئی گرد نہیں.
بہت کچھ ثابت ہوا👇
کوئی مسنگ پرسنز نہیں سب پہاڑوں پر ہیں اور وہاں لڑکیاں بھی ہیں
انکے پیچھے اسرائیلی دماغ اور پیسہ، بھارتی تربیت، افغانستان کی زمین اور لاجسٹک ہے.
انکی یہ نام نہاد جدوجہد indigenous نہیں ہے.
پی ٹی سی ایل حکام کی نااہلی ملاحظہ کریں، اگر آپ کسی بھی وجہ سے اپنا کنکشن منقطع کروانا چاہتے ہیں ،ہیلپ لائن پر کال کرتے ہیں ، بل ادا کرنے کے باوجود حکم ملتا ہے ،دفتروں کے چکر لگائیں ، ڈیوائس جمع کروائیں نہیں تو ڈسکنکشن کے باوجود بل بڑھتا رہے گا اور آپ کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔ ان چَپَڑ قَناتیوں کو اتنی سی بات سمجھ کیوں نہیں آتی کہ ایک کال پر کنکشن لگ سکتا ہے تو منقطع کیوں نہیں ہوسکتا۔صارف بل ادا کرنے کو تیار ہے مگر آپ بضد ہیں کہ وہ آپ کے دفاتر میں جوتیاں گھسائے یا پھر بلیک لسٹ ہو جائے @PTCLOfficial@PTCLCares
اٹک کے ایک پنجابی لیاقت علی نے کھیتوں سے گزرتے ایک مشکوک شحص سے پوچھا اپنی شناخت کرواوں جس پر دہشتگرد نے خود کو پھاڑ کر خود کو جہنم واصل کر دیا اور لیاقت شھید ہو گیا
لیاقت کی بیٹی بیوی بھائی آس پاس کھیتوں میں تھے اُن کی چیخ و پکار سُن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے
یہ آج مغرب سے پہلے کا واقعہ ہے اس نے لاتعدا لوگوں کی جان اپنی جان قربان کر کے بچائی ہے
اس شہزادے ہیرو پر میڈیا بات نہیں کرے گا
یہ دہشتگرد پشور سے نکلا یہاں تک پہنچا ان پانچ مہینوں میں یہ تیسرا کتا پنجاب کی حدود تک پہنچا ہے
پنجاب اس لیے محفوظ ہے یہاں کے لوگ دہشتگردوں کو پناہ نہیں دیتے ان کو روٹیاں بنا بنا کر نہیں کھلاتے بلکہ متعلقہ اداروں کو اطلاع کرتے ہیں
سلام ہے لیاقت علی سلام ہے 🙌🏻🙌🏻
جب شاپنگ مال سے لیکر سینما گھروں تک عورتوں کا واش روم علیحدہ
ہسپتالوں میں عورتوں کا گائینی وارڈ علیحدہ
کھیل کے میدانوں میں عورتوں کی ٹیم علیحدہ
اولمپک میں عورتوں کی دوڑ علیحدہ
عورتوں کی سوئمنگ اور کُشتی علیحدہ
مسجدوں میں عورتوں کی صف علیحدہ
عورتوں کی فقہ علیحدہ انکے مسائل علیحدہ۔۔۔
تو عورتوں کا Gym علیحدہ کرنے پر @AnsarAAbbasi پر اتنی تنقید کیوں!!!
🚨🚨انتہائی اہم مسلہ اسے وزیر تعلیم پنجاب تک پہنچا دو
ہمارے ایک عزیز ہیں ڈنمارک میں انہیں اپنے گاؤں ٹھوٹھا رائے بہادر میں ایک گرلز کالج بنوانا تھا 36 کنال زمین وہ حکومت کو مفت ڈونیٹ کر چکے اور کافی عرصہ ہو گیا دھکے کھا رہے زمین حکومت کو منتقل ہو چکی مگر کالج نہی بن رہا اب وزیر تعلیم تک سفارشیں بھی بھجوا چکے مگر کام نہی ہو رہا آپ بتائیں کیا طریقہ ہو کہ حکومت اس علاقے کی بچیوں کے لئے کالج بنا دیں وہ پاؤں پکڑنے تک تیار ہ��ں
آپ سب مریم اور وزیر تعلیم تک یہ پہنچا دیں شاید آپ کی سنی جائے
سرمایہ کار بھاگنے ہی والا ہے
آپ اندازہ کریں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی Mærksپاکستان میں تقریباً دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ایم او یو سائن میں نے آپ کو مکمل خبر دی تھی مگر دو سال سے وہ خوار ہو رہے ی�� کراچی میں ایک نیا ٹرمینل بنانا چاہتے اس سے بڑے شپ پاکستان آ سکیں گے اب وہ دوبئی رکتے ہیں اس کے علاوہ پورا سپلائی نیٹ ورک وہ بنائیں گے وئیر ہاوس بنیں گے وسط ایشیا تک کے لیے پاکستان مرکز بنے گا ہزاروں نوکریاں نکلیں گی مگر پاکستان میں ایسا سسٹم کہ وہ اب کہہ رہے کہ اگر نہی کرنا تو ہمیں جواب دے دو اور یقین کیجئے اس کے بعد کم از کم سکینڈے نیویائی کوئی سرمایہ کار پاکستان نہی جائے گا
کل جب دنیا بھر میں یوم پاکستان منایا جا رہا تھا برطانیہ کے تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر پر پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا تب بر��ھنگم میں یہ یوتھیا ناصر پاکستان کی پرچم کشائی کی تقریب پر حملہ آور ہو گیا پاکستان کو گالیاں دیں
یوتھیے پاکستان کے دشمن دہشت گرد ہیں
یہ جنیوا میں کیا چل رہا ہے پاکستان کے کٹر مخالف اور بھارت کے نزدیک سمجھے جانے والے اور لندن میں پاکستان مخالف مظاہروں کی قیادت کرنےوالے عارف اجالھیا سے عمران خان کے صاحبزادوں سلمان اور قاسم کے ساتھ سابق مشیر زلفی بخاری کی بھی ملاقات پرجوش طریقے سے ہاتھ ملایا گیا کیا اس موقع پر بھارت کا کوئی اعلی اہلکار بھی قریب موجود تھا؟ ملاقات پر بڑے سوالات اٹھ گئے تصاویر بھی سامنے آگئی کیا زلفی بخاری اور سلمان اور قاسم اس بارے بتاسکتے ہیں ؟
تازہ ترین کانسپیرنسی تھیوری یہ ہے کہ جو کچھ ہوا وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور مجتبی خامنہ ای کی مشترکہ پروڈکشن اور پیشکش تھی اور یہی وجہ ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اسے رجیم چینج کہہ رہے ہیں، مذاکرات کی طرف آ رہے ہیں، آبنائے ہرمز پر تیل اور گیس کے حوالے سے کسی تحفے کا ذکر کر رہے ہیں، سونے پہ سہاگہ مجتبی بھی صلح پر رضامند سو دونوں فریقوں کو اب “مطلوبہ مقاصد” کے حصول کے بعد اب فیس سیونگ کی ضرورت ہے۔۔۔
اقتدار بہت ظالم شے ہے، یہ بہت کچھ کروا دیتا ہے۔ سازشی تھیوری کے مطابق صرف آیت اللہ خامنہ ای ہی شہید نہیں ہوئے بلکہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری اور سابق پارلیمنٹ اسپیکر، جو خامنہ ای کے قریب ترین مشیر تھے اور جنگ کے دوران ڈی فیکٹو لیڈر سمجھے جا رہے علی لاریجانی بھی مار دئیے گئے۔
اسماعیل خطیب جو کہ انٹیلی جنس وزیر جو سخت گیر عالم اور خامنہ ای کے قریب تھے یا غلام رضا سلیمانی (IRGC کی رضاکار فورس) کے کمانڈر جو اندرونی سیکیورٹی اور مظاہروں کو کچلنے کے لیے مشہور تھی۔ ��اسی طرح علی شمخانی خامنہ ای کے قریب ترین مشیر، سیکیورٹی اور جوہری پالیسیوں کا کلیدی کردار اور ایسے کئی دوسرے جو پچھلا رجیم تھے مگر اب نہیں رہے۔
سازشی تھیوری یہ بھی کہتی ہے کہ مجتبی خامنہ ای کے امریکہ اور یورپی ممالک میں اربوں ڈالرز کے اثاثے اور جائیدادیں ہیں اور ایسا شخص کبھی امریکہ اور یورپ کے خلاف ہارڈ لائن نہیں لے سکتا۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ تمام ہارڈ لائنر چُن چُن کے نشانہ بنوا دئیے گئے، بہت ہی مستند اطلاعات اور جی پی ایس لوکیشنز کے ساتھ؟ چالیس بڑے لوگ تو پہلی لہر میں ہی مار دئیے گئے تھے، کیسے؟
شک یوں بھی پڑتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ رجیم چینج ہے، ک��سے؟ کیا اب مجتبی خامنہ ای اور ان کے چنے ہوئے لوگوں کے آنے سے؟ کیا ایران کو اب ایک بڑی فیس سیونگ ملنے والی ہے؟ ایران کے خلیجی ممالک پر حملے بھی اسی منصوبہ بندی کا حصہ تھے تاکہ یہ ممالک سیکورٹی کے لئے امریکہ کی طرف دیکھتے رہیں؟ اس میں ہزاروں ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرتے رہیں؟ مجتبی نے امریکہ کا کام کیا؟ ویسے تو شیعہ مذہب میں وراثت ہی نہیں، یہی تو ان کا حضرت امیر معاویہ سے اختلاف تھا مگر یہ بھی ہو گیا ۔۔۔
بہرحال یہ سچ، حقیقت یا ثبوتوں کے ساتھ بریکنگ نیوز نہیں محض ایک کانسپیریسی تھیوری ہے کچھ واقعاتی شہادتوں کے ساتھ مگر یہاں سب کچھ ممکن ہے سو اس پر غور کیجئے قانون امکانات کے تحت ۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
نجم ولی خان
🔴 وسطی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد آستانہ سنٹرل مسجد میں بیک وقت نماز ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں کے روحانی ماحول کو ایک ڈرون نے منفرد انداز میں تصویر کشی کی ہے۔
���� قازقستان
🎥 erema.fpv
They killed a female doctor in KP, She just asked the attendant to vacate the area reserved for female attendants.
No outrage on X because the province is ruled by brain dead incompetent zombies that has turned the province into a big illiterate dump
انڈیا میں مسلمان ہونا آسان کام نہیں ہے، مسلمانوں کے خلاف اس قدر نفرت کہ میڈیکل کالج کا Badge اسی لئے ختم کر دیا گیا کیونکہ 44 سٹوڈنٹس مسلم تھے
شکریہ یہ سچ بتانے کیلئے روش کمار!...
🟥 کویتی صحافی فواد الہاشم:
جب میری ملاقات پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق سے ہوئی تو انہوں نے کہا: امریکیوں نے مجھ سے ایران کے خلاف جنگ کرنے کو کہا، مگر میں نے انکار کر دیا۔ جب کہ صدام حسین نے یہ پیشکش قبول کر لی۔
اسی وجہ سے صدر ضیاء الحق کو اپنے اوپر خطرہ محسوس ہوتا تھا۔ وہ اس خدشے کے باعث کہ کہیں امریکی اسے قتل نہ کر دیں، ہر فضائی سفر میں امریکی سفیر کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔ لیکن آخرکار امریکیوں کو اسے امریکی سفیر کے ساتھ ہی قتل کرنا پڑا۔
ناظرین اب ہم آپ کو چکدرہ پشاور لے کر جا رہے ہیں جہاں پر تاجر اس وقت لائیو
پی ٹی آئی مردہ باد
عمران نیازی مردہ باد
کے نعرے لگا رہے ہیں۔
یہ تحریک انصاف کا گڑھ تھا جہاں سے عوام اب ان نالائق کرداروں پر لعنتیں بھیج رہی ہے۔
عمر قید کی سزا یافتہ سیالکوٹ جیل میں بند ایک خاتون قیدی کی حیران کن کہانی : پڑھی لکھی یہ خاتون جیل میں خواتین قیدیوں کو پڑھانے پر مامور ہے ، بقول اس خاتون کے ۔۔۔۔۔ میں اپنے خاوند کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہی تھی ، ہمارے 5 بجے تھے اور چھٹا بچہ میرے پیٹ میں تھا جب میرے خاوند قتل ہو گئے ، الزام میرے اوپر لگا ک��ونکہ میں نے محبت کی شادی کی تھی اور اپنے شوہر کی دوسری بیوی تھی ، میں اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی میرا کوئی بھائی بھی نہیں تھا والد وفات پا چکے تھے �� کون میرا کیس لڑتا چنانچہ عدالت نے مجھے عمر قید کی سزا سنا دی ، میرے پانچ بچے اپنی نانی کے پاس رہتے ہیں ، ایک بیٹی جو جیل میں پیدا ہوئی وہ میرے پاس ہے ، میرے پاس رہائی کی پیشکش ہے ، میرے بچوں کی پھوپھیاں کہتی ہیں کہ اگر میں اپنے شوہر کی جائیداد سے اپنے حصے سے دستبردار ہو جاؤں تو مجھے معافی مل سکتی ہے لیکن میں اپنے بچوں کا سوچ کر یہاں بیٹھی ہوں ، اگر 6 بچوں کا حق چھوڑ دوں تو یہ انکے ساتھ زیا۔دتی ہو گی ، میری قسمت میں دکھ تھے کوئی بات نہیں لیکن بچوں کے لیے کم از کم یہ تو کر سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔
🔴 ایک ننھی ترک بچی روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اداس ہوں، مجھے مدینہ جانا ہے۔
"مجھے اپنے نبی کی یاد آتی ہے، میں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا اور مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے۔"
پی ٹی آئی کارکن سدرہ نوشین سے برطانیہ میں 85 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ۔ اور ان کو اب سزا ہوگئی ہے ۔ یہ پی ٹی آئی کے مظاہرے بھی ارینج کرتی تھی
پاکستان کا پاسپورٹ ڈی ویلیو کیوں ہے ویزے کیوں نہیں ملتے ۔ جواب حاضر ہے ان پی ٹی آئی والوں کے کارناموں کی وجہ سے