ہزاروں قبائلی بغیر کوئی گملہ توڑے پشاور پہنچ گئے تحریک انصاف جس کے خلاف پوری فوج استعمال کی گئی مختلف الزامات لگائے گئے فسطائیت کی گئی وہ جماعت اپنے ساتھ ہزاروں ان قبائلیوں کو لے کر پشاور پہنچی جنہیں بدنام کیا گیا تھا۔
عمران ریاض
🚨صوبائی وزیر اغوا
ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر بدترین حملہ کر کے شدید توڑ پھوڑ کے بعد ڈاکٹر امجد علی کو زبردستی اغوا کر کے لے گئے ہیں
اس سے بدترین فسطائیت پہلے کبھی نہیں ہوئی
This is Dr. Nabi Jan, President of PTI’s Insaf Doctors Forum. He was abducted today by armed gunmen as he was leaving a hospital in Peshawar after his shift to join the Long March and provide medical assistance to anyone who might need it during the protest.
The same “unknown forces” that are abducting PTI’s elected members of parliament are behind the disappearance of a physician.
#PakistanUnderFascism #AsimLaw
🚨پی ٹی آئی نے گورنر راج لگنے کی صورت میں کارکنان کو بغیر کسی نئے حکم کا انتظار کیے ، گورنر ہاؤس کی طرف فوری پہنچ کر گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کے احکامات جاری کر دیے
گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔
میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔
عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔