لاہور میں انصاف لائرز فورم (ILF) کے وکلا سڑکوں پر!
ان شاء اللہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے وکلا لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کے لیے تیار ہیں۔ پنجاب بھر سے وکلا سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گے۔
عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹنا جرم بن گیا ظلم اور فسطائیت عروج پہ وہاڑی سے ایڈووکیٹ صائمہ نورین ضلعی صدر وومن ونگ وہاڑی پہ واپڈا ایس ڈی او کی مدعیت میں بجلی چوری کی جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی۔ جس پہ وہاڑی بار نے فلفور ایکشن لیتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کیا اور عدالتوں سے بائیکاٹ کیا اور واپڈا سے ایف آئی آر کے اخراج کا مطالبہ بھی کیا۔
میری زندگی ان چار سالوں نے بہت بری طرح متاثر کی ہے۔ یہ شاید میری زندگی کے بھیانک ترین سال ہیں، جہاں میں نے کھلی آنکھوں سے صرف ظلم دیکھا۔ 🥲
چیخ و پکار، فلسطین کا ہولوکاسٹ، بچوں کو زندہ جلتے، ماؤں کو بچوں کے ہاتھ پاؤں پر پٹیاں باندھتے دیکھا کہ شاید صبح کوئی ٹکڑا مل جائے، میرا بچہ شہید ہو گیا۔
ہسپتال گرتے، اسکول جلتے، بچے چیختے دیکھے۔ میں کچھ نہ کر سکی، اور یہ درد دل میں خنجر کی طرح لگا ہے جو شاید کبھی کم نہ ہو۔
ہائے غم فلسطین 💔🥲
اہم: پاکستان کی بعض جیلوں میں 30 قیدیوں کیلئے صرف ایک لیٹرین موجود ہے، جیلوں میں شدید رش کے باعث صفائی اور حفظان صحت کے مسائل سنگین ہو گئے ہیں، انسانی حقوق کمیشن کی قیدیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ میں انکشاف۔۔!!
زامر کی تمام غلطیاں معاف !!😄
Even though he was not faithful to Zaryaab, but he stands with Imran Khan — and that’s enough to make me happy! 🙌😄👏👏🩵
So glad to see Nameer Khan (Zaamir) raising his voice for Imran Khan. Thank you, #NameerKhan!
#ReleaseImranKhan
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
اب تک سہیل آفریدی مکمل کامیاب جا رہا ہے رانا ثناء اللہ جو بھڑکیں مار رہے تھے وہ اب مزاکرات کی بات کر رہے ہیں ابھی تو سہیل آفریدی ادھر ہی گھوم رہے ہیں ابھی تو سہیل آفریدی نے اسلام آباد کی طرف منہ بھی نہیں کیا صرف تین دنوں میں ان کی سب سازشیں ناکام ہو چکی ہیں ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
یہ خواتین قید ہو کر بھی ازاد ہیں اور یہ ظالم رجیم ان خواتین کو نہیں توڑ پائی تو خان صاحب تو ہیں ہی کسی اور دنیا کے
جتنی دیر اور ظلم کرو گے اتنا اپنا اور اس ملک کا ستیاناس کرو گے
عظمی بخاری کی ویڈیو لنک کی درخواست پہلے ضلع کچہری سے ریجیکٹ ہوئی پھر سیشن کورٹ سے اب وہ لاہور ہائیکورٹ گئی ہوئی ہے اور اج کے نوٹسز ہوئے تھے اور ابھی ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک اور وکالت نامہ دستخط کر کے ایا ہوں ابھی کچھ دیر میں دلائل شروع ہو جائیں گے بی بی کو عدالت انے میں سکیورٹی رسک ہے اور پھر یہ کہتے ہیں کہ پنجاب تو سیف ہی بہت ہے
بہترین انتظامات پر عبدالغنی آفریدی اور ایم این اے اقبال آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ھیں ۔ خیبر جو سی ایم آفریدی کا ھون گراؤنڈ ھے آج تاریخ قائم کردی ۔
کل لانگ مارچ ضلع پشاور پہنچے گا ۔
اندھیرے میں رہنے کی عادت پڑی ہے تم کو، غلامی کرنے کی عادت پڑی ہے، پہلے راجائوں مہاراجوں کی غلامی کی، پھر انگریزوں کی، اب چند غدار نیتائوں (سیاستدانوں) کی، سب کیڑے بن گئے ہو، رینگتے رہو، سڑتے رہو اور مرو، آنجہانی نانا پاٹیکر کا یادگار ڈائیلاگ۔۔!!
#NanaPatekar
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!