"Either you surrender, or you fight till the end. I ask myself this question. And my belief is 'La ilaha illAllah', there is no god but one. We will FIGHT!" IMRAN KHAN
#لیکر_رہیں_گے_آزادی
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
اے اللہ رب العزت اس دنیا میں ظلم سہتے مظلوموں کا تیرے سوا کوئی نہیں
اس میں فلسطین ہو ایران ہو افغانستان ہو یا پھر عمران خان ،یمن ہو یا پھر لبنان
ان کی مدد فرما اے اللہ رب العزت 🥲🤲