وجاہت خان نے حد کمال کردیا 🔥
ابھی اِس نے اپنی بیٹی کی شادی کی, چھپ کے سے جیسے کوئی بڑے ایٹمی کوڈ ہو!!
بیٹی کی شادی لوگ دھوم دھام سے کرتے ہیں!
لیکن یہ اتنا گھبرایا ہؤا ہے, کہ بد دعاؤں پر بھی ڈیمارش کررہا ہے!!
یہ Polo کو دو بندو کے ساتھ دیکھ رہا ہے!!
"Can a foreign country indict Donald Trump in their domestic courts and send in their Special Forces into DC to try and grab the president of the US? This is madness. No one accepts the legal basis for this."
Me on MSNOW today.
فیڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر نے اپنی بیٹی کی شادی چھپ کر کے G,HQ میں نہ کوئی کیمرہ مین نہ کوئی تصویر اور نہ کوئی ویڈیو فیڈ مارشل اتنا ڈرا ہوا ہے کہ کوئی اس کے بچے نہ دیکھ لے کوئی ان کے منہ پر تھوک نہ دے فیڈ مارشل عاصم منیر اس وقت ڈرا ہوا ہے
وجاہت سعید
جرنیلوں نے ڈائجسٹوں ناولوں اور ٹی وی پروگرام کے ذریعے لوگوں کے دماغ میں یہی بات بٹھا دی تھی کہ پاکستان فوج ھے اور فوج ہی پاکستان ھے۔
مگر اب لوگوں کو ان کی حقیقت کا علم ہو چکا ھے
🚨In London, I interviewed Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman about their father’s detention, which they call torture, and the role of Trump and the UK government, and much more. Check it out. Preview clips below.
Full Zeteo interview: https://t.co/1mkudgeDxa
پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے، یہاں طاقت کی حکمرانی ہے اور ہماری جدوجہد اسی نظام کے خلاف ہے، یہ حقیقی آزادی کی تحریک ہے جس میں ہر ایک پاکستانی نے حصہ لینا ہے،
جب سے آئی ایم ایف رپورٹ آئی ہے لوگ پریشان ہیں کہ ہم کو حالات کی خرابی کا اندازہ تو تھا لیکن اتنا زیادہ خراب حالات ہیں یہ نہیں سوچا تھا۔شہباز شریف تقریریں کرتے نہیں تھکتے کہ ایک کیس مجھے بتادیں جب سے میں آیا ہوں تب بھی ہم بتاتے تھے کہ آپ کی حکومت میں چینی اور گندم کے تاریخی بڑے سکینڈل ہوئے ہیں۔ آئی ایم ایف کہتا 5300 ارب کی کرپشن ہوئی ہے پاکستان کیا دنیا کی تاریخ میں کسی حکومت کے خلاف ایسی رپورٹ نہیں آئی ہوگی۔
زبیر عمر