کِھڑ کِھڑ ہسدا سوہنا پُھل گلاب جہیا ای لگدا اے
مینوں میرا سجن وی پنجاب جہیا ای لگدا اے
کھوہ کھلواڑے،ڈیرےڈنڈے،حُقےپانی سانجھے سی
اوہ ویلا ہُن اکھ چوں ڈِگیا خاب جہیا ای لگدا اے
اکھ تےاکھ اےدِل وی مینوں اِس دھرتی دےپُتراں دا
ستلُج،جہلم،راوی بیاس چناب جہیا ای لگدا اے
یہیں ٹویٹر پر
ٹویٹر ٹریننگ اور سوشل میڈیا ہینڈلنگ پر 10 روزہ ٹریننگ اکیڈمی میں شرکت کیلئے کمنٹس میں اپنا نام صرف تب لکھیں اگر آپ 10 دن بلا ناغہ رات 10 سے 11 بجے تک وقت دے سکتے ہیں۔
✍️حاضری شرط ہے
اکیڈمی میں ایڈ ہونے کیلئے شعیب بھائی کو فالو کر لیں
@Flag_Waver1
#ReleasePakistan
پاکستانی دنیا کے بہادر ترین،محنت کش،اعلیٰ اخلاق کے مالک ہونے کے باوجود بھی دنیا میں اچھے نام سے نہیں جانے جاتے
پاکستانیوں کو بے ایمان،چور،ڈاکو، فراڈیے،وعدہ خلاف،جاہل،غریب اور پسماندہ سمجھا جاتا ہے
اسکی وجہ وہ گھٹیا،دھوکے باز ہیں جن کا اصل وطن یورپ و امریکہ ہے
سپریم کورٹ کے سینئر چار ججز کا چیف جسٹس کو خط
مصدقہ ذرائع کے مطابق خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک کی جانب سے لکھا گیا ہے۔۔ خط میں 10 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو موخر کرنے کے مطالبے کے ساتھ بڑا جھٹکا شامل ہے
#ReleasePakistan