جن بے شرموں نے قائد اعظم کی تصویر 14 اگست کی اشتہاری مہم میں نہ لگائی وہ کے پی کے نئے وزیر اعلی کے پیچھے ایسے پڑ گئے جیسے فجر کے وقت اکثر اکیلے بندے کو دیکھ کر گلیوں میں پھٹوں کے نیچےاور نالیوں میں نہانے والے پڑ جاتے۔
اب اس پر بھی "چاؤں چاؤں" کرو تہمارے دو باپ بابائے قوم کے بغیر
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت، جعلی فارم 47 سے نہیں بلکہ عوام کے ووٹ سے ملا ہے۔ خیبرپختونخوا میں حکومت کی قبولیت کا فیصلہ عوام کے پاس ہے، کسی سرکاری ملازم کے پاس نہیں۔ فالحال ہائبرڈ نظام کے مزے پنجاب اور وفاق میں لیں جہاں آپ نے فارم 47 کی حکومتیں انسٹال کر رکھی ہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
" بہت ضروری ہمدردانہ اپیل "
پانچ یتیم مستحق بچوں کے لئے اسکول یونیفارم, کورسز, شوز, اور ان ہی بچوں کے لئے دو دو عام سوٹ کی اشد ضرورت ہے۔
اگر آپ اللہ رب العزت کی عطاکردہ مال سے زکوٰة نکالتے ہیں تو ان بچوں کی مدد کریں۔
اللہ 70 گنا بڑھا کر عطا فرمائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة
(ایک بچے کا مکمل ہوا)
ہم لوگوں کے رویوں سے پریشان ہوتے اس کی وجہ یہ ہوتی کہ جانے والے لوگوں یا گزرے لمحوں کو گڈبائے نہیں کہہ پاتے
کہہ دیں گڈبائے
بند مٹھی کھول دیں
آزاد کردیں خود کو
یہی سکون کی پہلی سیڑھی ہے
Say goodbye to negativity
#محبت_مافیا