چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی یونیورسٹی ٹیلنٹ ایکزیبشن میں شرکت۔ (24.10.19)
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi
شکریہ کوئٹہ! یہاں بلوچ اور پختون کارکنان نے جس طرح کراچی سے آئے ہوئے ایک مہاجر کا استقبال کیا اس سے میرا نظریہ جیت گیا جس کے تحت میں نے #PSP بنائی تھی کہ پاکستان میں مختلف زبانیں بولنے والوں کے درمیان نفرتیں ختم کر کے آپس میں جوڑا جائے، آج میرا یہ نظریہ کامیاب ہو گیا۔
#PSPQuetta
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اتفاق کرتے ہیں کہ صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ آبادی کے بجائے ریوینیو کے حساب سے دیا جانا چاہئے۔
صرف کرپشن کے خاتمے سے ملک کو مسائل سے نہیں نکالا جا سکتا بلکہ دستیاب وسائل کا بہترین استعمال بھی یقینی بنانا ہوگا۔ ارشد وہرا، ڈپٹی میئر کراچی
انشا اللہ 5 جنوری بروز ہفتہ شام 7:00 بجے پاکستان ہاؤس کراچی میں تیسرا کارکنوں کا تربیتی اجتماع منعقد ہوگا جس میں آپ تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے شکریہ
#KamalPSP
#APSPeshawar
دہشتگردی سے نمٹنے اور پاکستان کو ترقی دینے کے لیے بچوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں
*سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو پوری پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرتے
@KamalPSP @PSPPakistan
سندھ کلچرز ڈے کے موقع پر پاک سرزمین پارٹی پاکستان کی سندھ کونسل کے صدر جناب شبیر قائم خانی و ارکین نے چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا۔
@KamalPSP@AnisAhmedPSP#SindhiCulturalDay2018#PSP#Karachi
ڈسٹرکٹ کورنگی جنرل ورکرز کنونشن سے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی جناب سید مصطفی کمال نے خطاب کیا۔
اس موقع پر سی ای سی اور نیشنل کونسل ممبران بھی موجود۔
@KamalPSP
کل پاک سر زمین پارٹی نے عظیم الشان محفل حمدونعت کا انعقاد کیا
اس محفل میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے یہ ثابت کردیا ہے عوام کی اصل نمائندہ جماعت پاک سرزمین پارٹی ہی ہے
الیکشن تو آتے جاتے رہیں گے الیکشن کے بعد جو عوام کو یاد رکھے اصل نمائندہ اور مخلص وہی ہوتا ہے۔
#Karachi