لیڈر ہو تو ایسا! فیلڈ مارشل ڈرامے کے اختتام پر خود اسٹیج پر آگئے اور"ہمیشہ زندہ باد" کا نعرہ لگا دیا - آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل کی 27 ستمبر کے احتجاج سے پھٹی پڑی ہے کہ کہیں نوجوان باہر نہ نکل آئیں، انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی طرح۔
ڈر تو لگا رہتا ہے نہ چاہے جنتی مرضی طاقت اور استثنی ہو۔
ڈر تو آخر ڈر ہے۔ دونوں جانب ہے۔ جس دن ایک کا ڈر ٹوٹ گیا اس دن۔۔۔۔۔
@ZiauddinY یہ وہی چینل ہے نا جس پر عہد وفا لگا تھا۔ عہد وفا جس میں فوجی خاندان کا لڑکا، اس کے گھر والے، اس کے چوکیدار حتی کے اس کا کتا بھی بہترین دکھایا گیا اور باقی سب کرداروں کو اس ڈرامے میں کسی نا کسی طرح عیب دار پیش کیا گیا
@ImranRiazKhan ایسے ملک میں کسی کا کیا مستقبل جہاں اداکاروں کے سکرپٹ، کھلاڑیوں کے جشن کے پوز، ججز کے فیصلے، سیاست دانوں کی پریس کانفرنسز ، تعلیمی اداروں کا نصاب سب ایک جاہل ڈفر فوجی بناتا ہے
@enkidureborn ایسا ہو گا نہیں۔ پتا ہے کیوں؟ کیونکہ اگر آج اِس کتا جی کو دو چار جرنیل بٹھا گئے تو کل کو ان دو چار جرنیلوں کی چیف بننے باری بھی آنی ہے۔ یہ ان کا prime directive ہے۔ کوئی ایسا کام أج کے چیف کے ساتھ نا کرو جو ایک روایت بن جائے۔
@apostatemind اس کا اگر ترجمہ کیا جائے، بالفرض پاکستان آزاد ہوجاتا ہے، ایک پاکستانی نوجوان ریحان بٹ شہید نے دو دھشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا اور خود جام شہادت نوش کیا۔ دھشت گردوں نے اس نوجوان کے بھائی کو شہید کیا تھا۔
@annusraza أپ ان کو نہیں جانتے؟ یہ اگلے دس سال بھی پورا ملک بند رکھ سکتے ہیں۔ کیونکہ ملک کونسا پہلے چل رہا ہے جو بند کرنے سے کچھ فرق پڑے گا ۔الٹا بند کرنے سے ان کو اور منافع ہو گا
@ahmedalikhan01 پاکستانی فوجی جرنیل دنیا کا سب سے بزدل فوجی ہوتا ہے۔ بس ہر وقت ایکسٿینشن کیونکہ ان کو معلوم ہے بعد از ریٿائرمنٿ ان کے ساتھ کتے والے ہو گی