@jamshaidAdasti@RanaSikandarH موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اب دسمبر میں زیادہ سردی نہیں ہوتی اور جنوری میں زیادہ سردی ہوتی ہے۔۔۔ اس لئے اب سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں دینی چاہئیں
@MaryamNSharif
مریم نواز زندہ باد✌️
وزیر اعظم مریم نواز 👑
سچ۔۔۔ مریم نواز کی ہمیشہ مخالفت کی
مریم نواز تو بہت اچھی حکمران ثابت ہوئیں
ہر کام کو توجہ سے دیکھتی ہیں
ان کے لہجے میں بہت محبت اوراپنائیت ہوتی ہے
دل جیت لیا ♥️
سلامت رہیں 💝
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
@MaryamNSharif
مریم نواز زندہ باد✌️
وزیر اعظم مریم نواز 👑
سچ۔۔۔ مریم نواز کی ہمیشہ مخالفت کی
مریم نواز تو بہت اچھی حکمران ثابت ہوئیں
ہر کام کو توجہ سے دیکھتی ہیں
ان کے لہجے میں بہت محبت اوراپنائیت ہوتی ہے
دل جیت لیا ♥️
سلامت رہیں 💝
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Maj Adnan Shaheed, last met me seeking advice to join SSG. His passion spoke louder through his shining eyes than words, and he lived up to every blink of it. A brave warrior, true to his passion and esprit de corps of our valiant SSG. Allah bless your soul son.
#MajAdnanShaheed
War is a serious undertaking. Pakistan has always worked for peace in region and beyond. Our strat cap is also for peace to avert war, unless imposed. That’s the sanity which must prevail. India must learn how to be a responsible state. Never too late!
#LongLivePak@narendramodi
فضل و کرم کی بارشیں برسیں گیں رات دن
اپنی انا کے بت کو نظر سے گرا کے دیکھ
اکبر نصیب ہوگی شفاعت حضور ﷺ کی
مدحت رسول پاک ﷺ بجانب سنا کے دیکھ
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
محمد اکبر عزیزی
یہ ایک وظیفہ ہی کبھی آزما کے دیکھ
دیدارِ مصطفیٰ ﷺ کا، ہوگا شرف نصیب
ہجرِ نبی ﷺ میں یاد کے آنسو بہا کے دیکھ
طیبہ کے ہر مقام کا کر اس قدر ادب
دیدِ طلب بڑھا مگر نظریں جھکا کے دیکھ
مل جائے گی صراط، پر دل میں کریم ﷺ کے
اصحابِ با وفا کی الفت بٹھا کے دیکھ
🔽
وفا کی نذر لیے اشکبار آنکھوں میں
قسم خدا کی مدینہ جنہوں نے دیکھا ہے
میں ڈھونڈلوں گا وہ آنکھیں ہزار آنکھوں میں
تصوّرات میں طیبہ ہے روبرو شاعر
رچی ہوئی ہے مجسّم، بہار آنکھوں میں
کلام:
شاعر لکھنوی
وہ جانتی ہیں کہ اسے زمین پر چلا کر لے جانا کندھے پہ اٹھا کر لے جانے سے زیادہ آسان ہے لیکن بیٹے کو بالکل نئی سواری چاہیے تھی اس لیے ٹائروں کو مٹی بھی نہیں لگنے دی ہم پہ کچھ قرض ایسے بھی ہوتے ہیں جو زندگی بھر ادا نہیں ہو پاتے
ماں ، باپ 🌹♥️