وہ کر دے گا رحم تم پر واپس لے ائے گا ہر گزری ہوئی بہار کو وہ جو ہاتھ تھام کر چلے گا تمہارے ساتھ وہ خود ہر تکلیف کو دور کر کے توڑ دے گا ناممکن کی ساری دیواریں کیونکہ وہی المالک ہے اس دنیا کا اور وہی تمہاری مدد کرنے والا ہے
آپ کو ڈبانے میں کچھ ایسے بھی لوگ بیٹھے ہوں گے اس دنیا میں جن کو تیرنا خود آپ نے سکھایا ہو گا ایک بہترین زندگی جینے کے لیے یہ ایکسیپٹ کرنا بھی ضروری ہے کہ سب کچھ سب کو نہیں مل سکتا اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو کمنٹ میں Yes لکھیں۔
اگر اپ اپنی ذات میں بہتری چاہتے ہیں تو غیر ضروری معاملات میں مداخلت نہ کریں اپنے آپ کو زیادہ مائل ثابت مت کریں اور اگر کوئی شخص آپ کو ایسے معاملات میں گھسیٹنا چاہے تو بھی گریز کریں
مشکلات کو جلدی حل کریں اگر مسئلے کو بڑھنے دیا جائے تو پھر اپ کے لیے اسے قابو کرنا مشکل ہو جائے گا ہر جذبہ شروع میں کمزور ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ جڑ پکڑنے لگتا ہے.
جو چیزیں اپ کے پاس نہیں ہیں ان کے بارے میں سوچنے کی بجائے اپنے دماغ کو ان نعمتوں کے شمار میں مصروف کیجیے جو اپ کے پاس موجود ہیں اور سوچیے کہ اگر یہ بھی اپ کے دسترس میں نہ ہوتی تو اپ ان کے لیے کتنی زیادہ تمنا رکھتے
وہ تو بن مانگے بھی نواز دیتا ہے وہ سجدے کی لذت سے کسی کسی کو اشنا کرتا ہے اور جب کوئی سجدے میں گر کر اپنا اپ اللہ کو سونپ دیتا ہے تو پھر اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور اس کا کافی ہو جانا جانتے ہو کیسا ہے تمہاری راہ میں ائی رکاوٹوں کی ہر چٹان کو ہٹا دیتا ہے۔
تمہارے دل میں بار بار ایک ہی چیز کا خیال آنا اس کی جانب سے اشارہ ہے کہ تم اسے مناؤ وہ تو ان دعاؤں کے لیے بھی وسیلے بناتا ہے جو تم نے اس سے کبھی مانگ ہی نہیں ہوتی پھر ان دعاؤں کو کیسے ادھورا چھوڑ سکتا ہے جنہیں تم تڑپتے ہوئے اس سے بار بار مانگتے ہو۔
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ
ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ
ﷺ💕ﷺﷺﷺﷺﷺ💕ﷺ
ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ
ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ
خود کو مٹا دینگے،
ہم جاں لٹا دینگے،
ناموسِ آقا پر ہم سر کٹا دیں گے،
لبیک، لبیک، لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ
@SyedaM_Talha Asalam o eleykum dear daughter Mastasha shaadi bhut bhut mubarak ho Allah kareem tumari jari banaya rakha or duniya ki koy muskil tumara kareeb sa bhi na guzra Ameem
best regard
your uncle