بارشوں کا طاقتور سلسلہ کل سے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں داخل ہوگا جس سے منگل بعد دوپہر سے بدھ رات 12 بجے تک پاکستان کے 90%علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور بیشتر علاقوں میں تیز سے موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے اسلیے کسان بھائی اگلے 2 دن گندم کو پانی ہر گز نہ لگائیں
🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
*گیس کی قیمتوں میں %172 اضافہ کےبعد بلوں کی موجودہ صورتحال کچھ یوں ہوگی*
250 والا بل اب 1541...
1000 والا بل اب 4500۔۔
2500 والا بل اب 8000۔۔
8000 والا بل اب 29000۔۔
ماں ❣️
عوام بن حوشب نے امام مجاہدؒ سے پوچھا:
نماز کھڑی ہو جائے اور ماں بلا لے تو کیا کروں؟ فرمایا: ماں کی پکار پہ لبیک کہو!
قال العوام بن حوشب: سألتُ مجاهدًا: تُقَام الصلاة وتدعوني والدتي؟ قال: أجِب والدتك.
مصنف ابن أبي شيبة (٨٠٩٩)
اس ماہِ مبارک میں وہ مبارک رات آرہی ہے ........ جس رات اللہ تقدّس وتعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کو ساری کائنات کی نظروں سے چھپا کر خود دیکھا اور بہت پیار سے دیکھا ............
۱۲ رجب المرجب ، ١٤٤٥ ھ
شبِ چہارشنبہ
کیونکہ یہی مقام، وصال حق کا مقام ہے........
آسان زندگی کے متلاشی ہمیشہ مشکل میں ہی رہتے ہیں مگر جو مشکل کا "مقابلہ" کرنا سیکھ لیتے ہیں. انکی زندگی خودبخود "آسان" ہوجاتی ہے۔
*خوش رہیں،آبادرہیں*
اللہ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو۔ فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے ۔ بس وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے...!
دنیا دار جس مقام پر بیزار ہوتا ہے، مومن اس مقام پر صبر کرتا ہے اور مومن جس مقام پر صبر کرتا ہے، مقرب اس مقام پر شکر کرتا ہے،