آج کل پورے چترال میں پرانے چارپائیاں تقریباً مکمل ختم کر دی گئی ہیں میرے پورے گاؤں میں صرف شہزیہ کی گھر یہ دو چارپائیاں خالی پڑی ہیں باقی کے گھروں میں جدید قسم کے لوہے سے بنی چارپائیاں موجود ہیں اپنا گھر کا بتائیے گا کونسی چارپائی پڑی ہوئی ہیں؟
چترال میں اس وقت سیلاب تباہی مچا کر رکھی ہے کئی پُل سمیت کئی گھر باغات اور لوگوں کی تیار فصلیں دوکانیں پٹرول پمپ سیلاب بہا کر لے گئی ہے اب تک کے اطلاعات کے مطابق لوگوں کی مالی نقصان بہت زیادہ بتائی جارہی ہے اور کئی جانیں بھی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے اللہ رحم فرمائے آمین
جانور چاہے وہ کتنا ہی خوفناک کیوں نہ ہو پیار سے پیش آؤ گے تو ہر جانور دوست بن جاتا ہے میں بھی اپنی بلی سے بہت پیار کرتی ہوں کیونکہ یہ میری سب سے بیسٹ فرینڈ میں سے ایک فرینڈ سمجھی جاتی ہیں
ذندگی میں ایک ہی خواہش رہ گئی ہے وہ خواہش یہ کہ کسی ایسے لڑکے سے شادی ہو جائے جو مجھے اپنی جان جتنا پیارا سمجھ سکے اور ہر وقت خوش رہنے کی عادی ہو ذندگی میں کبھی بھی جنگ جگڑے کی نوبت ہی نہ آئے