🚨 NEW GIVEAWAY ALERT! 🚨 I’m giving away 2 × $10,000 Trading Accounts with @FTMarketslive! 🎉
📅 Giveaway winners will be announced on Monday, Sep 14th.
To enter:
✅ Follow @FTMarketslive & @syedaunreal
✅ Tag 3 friends
✅ Repost this post
✅ Comment
Good luck to everyone! 🍀
محمد حسین باقری، تجزیہ کار ایران۔۔
ایران کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر علی لارے جانی نے بتایا ہے کہ ہم نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو بار بار کہا تھا کہ آپ بنکر میں چلے جائیں آپ رہبر ہیں مگر علی خامنہ ای نے جواب دیا کہ میری عوام کے پاس بنکر نہیں ہے وہ کہاں جائیں گے اس لیے میں عوام کے بیچ ہوں۔۔ انہوں نے بنکر میں جانے سے انکار کر دیا تھا۔ اب سے کچھ دیر پہلے علی خامنہ ای کی بیگم بھی شہید ہو چکی ہیں، علی خامنہ ای کا پورا خاندان شہید ہو چکا ہے۔۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
@geonews_urdu@geonews_urdu sirf ic trf ki story mt btao. Zra udhar b nazarr ghumao. Bandy lagao. News nikalo or himmat kr k nasharr kro wo news b 😝🫢. Darphok
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
@khurram143 PAK ARMY nain aapna kaam achy sy kia. Inko apna kaam achy sy krna chahiee tha ta k PAK ARMY appreciate kry inko naa k yay medan main harty waqt apny baroon k hawaly dieen.