ایک دلچسپ واقعہ کا آنکھوں دیکھا احوال جب عمران خان نے وزیرداخلہ محسن نقوی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں پرینک کھیلا جب وہ ان سے مذاکرات کررہے تھے؟
وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج سینٹ میں پوری سنجیدگی سے اپنے تئیں عمران خان کی “غیرسنجیدگی” کا ایک دلچسپ واقعہ سنایا اور میں اس وقت پریس گیلری میں موجود تھا۔
چھبیس نومبر 2024 کو اڈیالہ جیل کا گیٹ کھلا۔ عمران خان نے بشری صاحبہ اور علی امین گنڈاپور اور عوام کے لیے ویڈیو ریکارڈ کرانی تھی جب وہ سب اسلام آباد سے باہر ہجوم کے ساتھ بیٹھے تھے۔ ڈیل کے تحت خان نے انہیں ڈی چوک جانے سے منع کرنا تھا۔
پہلے تو دو گھنٹے تک عمران خان نے ان سب کو انتظار کرایا اور پھر جب وہ ملے تو سرکاری فون کیمرہ آن ہوا تو کہا رکو ویڈیو بیرسٹر گوہر کے فون سے بنے گی۔
جب بیرسٹر گوہر کا کیمرہ آن ہوا تو خان نے پھر روک دیا۔ کہنے لگے ویڈیو پیغام یہاں نہیں وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے کھڑے ہو کر ریکارڈ کرائیں گے۔
محسن نقوی صاحب اس پر بھی راضی ہوگئے اور عمران خان کو سلاخوں کے پیچھے لے جایا گیا۔ جب وہ سلاخوں پیچھے پہنچے اور کیمرہ آن ہوا تو پھر بولے رکیں۔
سب نے پوچھا اب کیا ہوا؟
عمران خان نے کہا آج ویڈیو ریکارڈ نہیں کراتے کل کرائیں گے۔
مکمل تفصیلات
👇
https://t.co/ePWjydgmZ5
آج بھٹو واقعی زندہ ہو گیا مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا نہیں بلکہ 1970 والا بھٹو ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کے عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا اور وہاں فوجی آپریشن کی حمایت کی جس کے نیتیجے میں ملک دولخت ہوا آج 1970 والا بھٹو زندہ ہے مگر 1973 والا بھٹو آج مر گیا ہے ! مطیع اللہ جان ۔۔
انیق ناجی 🔥🔥🔥
طاقت کے ایوانوں میں جو بیٹھے ہیں وہ پیغام بھیج رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے آگے جھک جاو حق سچ سے پیچھے ہٹ جاو یہی تو امام حسین رضی اللہ عنہ کو کہا گیا تھا انہوں بے گردن کٹوا دی تھی جھکے نہیں تھے۔ کہتے ہیں کہ عوام زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈال دے گی ناں عمران خان کو تو کیا ہوا۔۔ اسکا بندوبست پہلے بھی کیا تھا آئندہ بھی یو جائے گا
تحریک انصاف پر ریاست کا جو ظلم جبر اور قہر نازل ہو رہا ہے یہ اب حد سے تجاوز کرگیا ہے وہ لوگ مار کھاتے چلے جا رہے ہیں جیلیں ��ھگت رہے ہیی پیچھے نہیں ہٹ رہے جھک نہیں رہے غیر اللہ کے سامنے سجدہ ریز نہیں ہو رہے تو اسکو recognize کرلینا چاہیے ۔ اب اس سے زیادہ تو یہی بنتا ہے جو اسرائیل نے کیا اور ڈیڑھ لاکھ بندہ قتل کردیا
اینکر ، عمران خان یا شہباز شریف ؟
شہری ، کیا مقابلہ کررہی ہیں آپ
ایک طرف ڈکیت اور دوسری طرف وسیلہ خیر وبرکت
اینکر ، ایک سابق وزیر اعظم ایک موجودہ وزیر اعظم
شہری ، ایک فارم 47 ہے ایک منمبع سچائی ہے سچائی کا مینار ہے
سنیں اور شئیر کریں
عطا تارڑ کا لانگ مارچ کرنے کا منت ترلہ اور سہیل آفریدی کا جواب ابھی موڈ نہیں چار پانچ دن بعد موڈ ہوا تو کر لیں گے، انتہائی دلچسپ ترین ویڈیو بنانے والے نے کمال کر دیا۔۔۔
"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ ک�� اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code س��ین کریں
یہ میاں داؤد باؤجی کا منہ بولا بیٹا ہے۔ اس کو کیا ہوگیا جو نون لیگ کی کتے والی کر رہا ہے۔ ؟
اور کنیزوں سمیت کوئی جواب بھی نہیں دے رہا۔ ہے نا مزے کی بات۔؟
کیا س��یل آفریدی نے اپنے لانگ مارچ کا پلان بتا دیا؟
“اس دفعہ ٹیسٹ میچ ہے۔ پہلے ٹک ٹک ہوگا، پھر چھکے لگائیں گے۔ پوری دنیا کی دولت بھی مجھے نہیں خرید سکتی۔ آپ نے صرف اعتماد رکھنا ہے۔ ان کو تھکا تھکا کر یہ جنگ ہم جیتیں گے۔” — سہیل آفریدی
مجھے سمجھ نہیں آتی PTI کا کونسا مطالبہ ناجائز ہے
عمران خان کا علاج کروایا جاۓ، عدالتوں میں مقدمے لگیں اور بہنوں کی ملاقات ہو، اس میں ناجائز مطالبہ کیا ہے
مظہر عباس
اسد اللہ کمال کر گیا 🔥✌🏻🔥
ہمارےخیبر پختونخواہ کےان گھٹیااور منافق لوگوں کویہ ویڈیوضروردکھائیں جوہمیں لاہور کاطعنہ دیکرکہتےہیں کی مریم نوازنے لاہورمیں سڑکیں بنائی سہولتیں دیں جبکہ خیبرپختونخوامیں کیاکیا؟
صحافی نےدونوں صوبوں کی ایک ایک منصوبے کی کارکردگی پرروشنی ڈالی🔥🔥
🚨یہ نیا تحریک انصاف ہے جسکو GEN z کہتے ہیں نے جنم لے لیا ہے
بہت خوب شاندار کمال ہیرے جواہرات ہیں الفاظ نہیں
حبیب اکرم صاحب آپ کا انداز گفتگو ،
Intellectual
بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
پنجاب حکومت کا پرانا جہاز جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ محفوظ نہیں ہے وہ طیارہ 55 سے زیادہ فلائٹس کر چکا ہے اگر طیارہ محفوظ نہیں تو 55 سے زیادہ فلائٹس کیسے کی گئیں اور کون اسے استعمال کر رہا ہے ! محمد مالک ۔۔۔
ظالموں کو نیند کیسے آ جاتی ہے
ظالم ہمیشہ ظالم ہی ہوتا ہے وہ ظلم کرتا رہتا ہے لیکن کمزور لوگ کمزور اور الگ الگ ہی ہوتے ہیں اور آپس میں تقسیم ہوتے ہیں اور یہی انکو تباہ و برباد کردیتا ہے 😢🙏