آج اپنے حلقے این اے 127 کے دفتر میں ساتھیوں سے ملاقات کی ۔ حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ، لوگوں کے مسائل سنے اور حل کی ہدایات دیں۔
عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے ، جب تک اللہ تعالیٰ نے چاہا ، انشاء اللہ ترقی کا سفر جاری رہے گا۔
صحافی تنزیل گیلانی صاحب کی والدہ ماجدہ کی وفات پر افسوس اور تعزیت کے لیے ان کی رہائشگاہ پر حاضر ہوا، اور مرحومہ کے مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
ماں کی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں، یہ خلاء کبھی پُر نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ وہ تنزیل گیلانی صاحب و اہلخانہ کو صبرِ جمیل اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں، آمین
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
Happy Birthday to my brother Attaullah Tarar🎂.
May you be blessed with many more full of Happiness, prosperity & Success! ♥️🤲
#happybirthday@TararAttaullah