It’s been 3 years already and it seems like just yesterday, you’re gone too soon baba. Miss you way too much, it’s hard but your strong girl will manage 💔 Remembering #RashidHussainRabbani
علاقائی مکینوں نے ان کے روڈ کا دیرینہ مسلئہ حل کرانے پر سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ ، سابقہ ایم این اے ایم این اے سید آغا رفیع اللّٰہ اور صدر جان عالم جاموٹ کی انتھک محنت اور کاوشوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
اس موقع پر غلام فرید بلو، شبیر خاصخیلی
#Thank_you_Pakistan#Peoples_party 🇵🇰 🇱🇾
علاقائی مکینوں نے سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ ، سابقہ ایم این اے سید آغا رفیع اللّٰہ اور صدر جان عالم جاموٹ کی انتھک محنت اور کاوشوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
#PPP#Jamot#Media_Cellps91
اگر آپ کراچی والے ہیں تو لازمی جواب دیں.
کیا آپ اس عیدِ قربان کے موقع پر اپنے علاقے میں صفائی ستھرائی کو لے کر نئی بلدیاتی قیادت کی کارکردگی سے مطمئین ہیں؟
#Karachi#EidUlAdha2023#EidMubarak#CityNews021_Poll
"افغانستان کے معاملہ پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرور�� ہے کیونکہ کوئی بھی ملک نہیں چاہتا کہ افغانستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز بن جائے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
3/n
"بطور وزیر خارجہ اپنے دوروں کے اخراجات خود اٹھاتا ہوں، عوام پر ان دوروں کا بوجھ نہیں ڈالتا اور میرے ان بیرون ممالک کے دوروں کا فائدہ مجھے نہیں بلکہ میرے ملک کی عوام کو ہورہا ہے۔”
@BBhuttoZardari
5/n
"پاکستان میں جمہوریت کی کامیاب ہے کہ کسی جرنل یا جج نے نہیں بلکہ پاکستان کی پارلیمان نے جمہوری طریقے سے ایک وزیر اعظم کو ہٹایا ہے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
4/n
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari
سے ورکروں کی اپیل یوسی چشمہ میں ورکروں کو نظر انداز کرکے ٹھیکیداروں کو ٹکٹ دی گئی ہے جن ووٹ بینک رکھنے والے جیالوں ورکرز پہ زبردستی فیصلے تھومپے جاریے جو کے پارٹی کو نقصان دینگے
@The_AbbasTalpur@SalmanAMurad@SaeedGhani1