گوجرانوالہ میں ترقی اور جدت کا ایک اور سنگِ میل عبور ہونے جا رہا ہے۔ پہلوانوں کے شہر میں عوامی سہولت کے لیے ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگِ بنیاد آج رکھا جائے گا، جو جدید دور کی ضروریات کے مطابق ایک انقلابی قدم ہے۔ یہ منصوبہ گوجرانوالہ کو ایک جدید، متحرک اور سہولت سے بھرپور شہر بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے — ترقی کا یہ قافلہ جاری رہے گا!
#MassTransitByPMLN
#CMTransportVision2030
ایوان صدر میں سول عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی تقریب،سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان کو نشانِ ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔
@kdastgirkhan
قوم کی بیٹی قوم کی آواز مریم نواز مریم نواز
بلا شبہ مریم نواز ایک عوامی لیڈر ہیں اور یہ مقام انہوں نے اپنی محنت سے اپنی قربانیوں سے حاصل کیا ہے عوام کی آواز بن کر حاصل کیا ہے
#WeSaluteMaryamNawaz
انشاءﷲ MPA محمد شعیب بٹ صاحب 25 دسمبر یوم ولادت باسعادت قائداعظم محمد علی جناح قائدِ جمہوریت محمد نواز شریف کی سالگِرہ کا کیک کاٹتے ہوئے
ایڈمن
#HBDQuaidNawazSharif