گھریلو پریشانیاں تنگ حالات کی پریشانی میں بیٹھا بیٹا اپنی ماں کے قدموں میں گر فوت ہوگیا اے وقت کے حکمرانوں خدا تمہیں غرق کرے تہماری عیاشیاں نہیں ختم ہورہی اور غریب عوام پریشانیوں کی وجہ سے مر رہے ہیں قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😞😔
رزق حلال کمانا اپنے بچوں کو حلال کھلانا ایک عبادت ہے اس سب انسپکٹر کو سلام جو ڈیوٹی کے بعد سموسے پکوڑے بیچتا ہے رزق حلال کماتا ہے
پاکستان میں ہمیں ہر طرح کا محنت مزدوری کا کام کرنے والوں کو عزت دینا چاہیے تاکہ معاشرے میں محنت کا چلن عام ہو
حکومت بس مالکان کو پابند کرے کہ بس کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی لگائی جائے ۔ کیوں کہ لوگ فیملیز کیساتھ سفر کرتے ہیں اور یہ لیچڑ قسم کے لوگ اپنے گھر کی تربیت دکھاجاتے ہیں ۔ اور پنجاب پولیس کو بھی اس نوجوان کیلئے اپنی اصل پرفارمنس سامنے لانے کی ضرورت ہے
اے اللہ! ہماری زبانوں کو بدزبانی سے محفوظ رکھ،
ہمیں پاکیزہ، نرم اور سچی گفتگو کی توفیق عطا فرما،
ہمیں اپنے پسندیدہ اخلاق اپنانے والا بنا،
اور ہمیں اپنے محبوب بندوں میں شامل فرما🤲💚۔
آمین یا رب العالمین۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
الحمدللہ کا ایک کلمہ بھی جنت کے دروازے کھول دیتا ہے،
اور غرور انسان کو وہاں سے دور کر دیتا ہے۔
نجات بڑے اعمال سے نہیں،
خالص شکر، عاجزی اور سچی نیت سے ملتی ہے۔
آج بھی راستہ وہی ہے:
شکر میں جھک جانا، غرور سے بچ جانا۔
اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ الشَّاکِرِیْنَ
ماہِ رجب کے شروع ہونے پر دعا
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ
اے اللہ ! ہمارے لیے رجب و شعبان میں برکت فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔
{مشکوۃ المصابیح۔۱۳۶۹)
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی ۔۔۔ ہائیکورٹ کے احاطہ تک پہنچ گئی ۔۔۔ ویسے کیا کیا عجوبے اس وفاقی دارالحکومت میں ہورہے ہیں آئین قانون بھی صرف اسی کے لیے ہے جو کمزور ہے
مجھے ایک زرائع نے بتایا کہ بڑوں کو عمران خان کے بارے بتایا گیا اگر یہ باہر آیا تو سیدھا پشاور جائے گا وہاں سے ایک ہفتے میں لانگ مارچ لائے گا اور سب کو اڑا دے گا
اسد طور کے مطابق میں نے ان کو بولا خان صاحب کو پشاور جانے کی کیا ضرورت ہے اڈیالہ جیل کے باہر روڈ ہی پشاور بن جائے گا پورا پاکستان وہاں اجائے گا اور وہیں سے حکومت ختم کردے گا