اس صورتحال میں انتخابات ہو جائیں گے آزاد کشمیر کے :اینکر
بکل ہوں گے ووٹ کم پڑے گا لیکن الیکشن ہوں گے لازمی ہوں گے:جاوید بٹ
جوائنٹ ایکشن کمیٹی دھرنا دے کر بیٹھے گی تو اس صورتحال میں کیا:اینکر
اسی چوک پر لٹکائیں گے پھانسی دیں گیں سیدھا سیدھا شوٹ کریں گیں شوکت میر کو پہلے لگائیں گے گولیاں پھر دوسرے سب کو گولیاں ماریں گے انشاالله :جاوید بٹ
کشمیری قوم کو جیسے چند لوگوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات کے ذریعے ٹارگٹ کیا جارہا ہے،ایسا کوئی وزیر کرے یا کوئی صحافی کرے، یہ انتہائی نامناسب ہے۔ اگر کسی شخص پر تنقید بنتی ہے تو ضرور کریں، لیکن لاکھوں کشمیریوں پر الزام لگانا،ان کی قومیت کو چیلنج کرنا تنقید نہیں تعصب ہے۔
صرف ساڑھے چار ملین کشمیری 17 دن سے مسلسل پرامن دھرنے قائم رکھے ہوئے ہیں۔ بازار اس طرح بند ہیں کہ پوری دنیا میں ایسا کوئی احتجاج نہیں ہوا۔
اے اللہ رب العزت، محرم الحرام کا صدقہ کشمیریوں کو فتح نصیب فرما اس ظالم نظام کے سامنے۔
Around half a dozen British parliamentarians joined British Kashmiris outside the UK Parliament to express concern over the ongoing strike in Azad Kashmir led by the Joint Awami Action Committee and clashes with the AJK law enforcement. Speakers at the gathering called for de-escalation of tensions.
راولاکوٹ دریک بھوک مٹائی جا رہی ہے۔دھرنے میں موجود بھائیوں کے لیے روٹی تیار ہو رہی ہے، کیونکہ مضبوط تحریک صرف نعروں سے نہیں بلکہ باہمی تعاون، خدمت اور یکجہتی سے آگے بڑھتی ہے۔یہی قوم کی اصل طاقت ہے کہ ایک ہاتھ حق کا پرچم تھامے ہوئے ہے اور دوسرا اپنے ساتھیوں کی خدمت میں مصروف ہے۔
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
انہوں نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو بے دردی سے مارا، پھر اہل تشیع اور تحریک لبیک کو مارا
اگر پاکستان پر کوئی خارجی قابض ہوتا تو شاہد وہ بھی اتنا ظم نہ کرتا
خدا ان کو عقل کی توفیق دے۔ یہ تماشا اب زیادہ دیر نہیں چلے گا-
محمود خان اچکزئی
راولا کوٹ آزاد کشمیر- پہلے ہمارا مطالبہ 12 نوسر باز تھے اب یہ 53 کا کرپٹ ٹولہ بھی نہیں چاہیے- سردار امان کشمیری Rawalakot Azad Kashmir - Earlier our demand was for 12 new recruits, now we don't even want this corrupt gang of 53 - Sardar Aman Kashmiri
جب کوئی وردی والا نظر آتا ہے تو ہمارے لوگ گھروں میں گھستے ہیں کہ بھئی یہ تلاشی لے گا اور میری جیب سے کچھ نکال لے گا۔ پاکستان آرمی کی جو تھوڑی بہت عزت رہ گئی ہے، اسے خراب مت کریں۔ وردی میں بدمعاشوں کے ساتھ بیٹھ کر آپ ساری آرمی کی عزت داؤ پر لگا رہے ہیں۔
45 ڈگری کی آگ برساتے سورج تلے… ☀️🥺
کھیلنے، ہنسنے اور پڑھنے کی عمر میں یہ معصوم بچہ رزقِ حلال کی تلاش میں سڑکوں پر ہے۔
شدید گرمی اور تھکن سے نڈھال ہو کر اپنی ہی ریڑھی کو تکیہ بنا کر سو گیا۔ 😭
نہ اسکول کا بستہ، نہ ماں کی گود، نہ بچپن کی خوشیاں…
صرف وقت سے پہلے کندھوں پر آن پڑی ذمہ داریوں کا بوجھ۔ 💔
یہ منظر صرف ایک بچے کی کہانی نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے ضمیر کے لیے ایک سوال ہے۔
حکومت، مخیر حضرات اور معاشرے کے ہر صاحبِ استطاعت فرد کی ذمہ داری ہے کہ ایسے بچوں کو تعلیم، تحفظ اور بہتر مستقبل فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں، تاکہ کسی بچے کو اپنا بچپن روٹی کی خاطر قربان نہ کرنا پڑے۔
آئیے اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ان بچوں کا درد بھی محسوس کریں… کیونکہ ہر بچہ محفوظ، تعلیم یافتہ اور خوشحال بچپن کا حق رکھتا ہے۔ 🤲🇵🇰
راولاکوٹ، مرد آھن عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران صاحب کیساتھ حکمرانوں، عوام،میڈیا کے لئے پیغام۔۔۔جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر فوری عملدرآمد کیاجائے۔
راولاکوٹ رینجرز نے کشمیریوں کو گولیاں ماری بے گناہ ورکرز کو گرفتار کیا گیا ایکشن کمیٹی سے گن پوائنٹ پر پریس کانفرنس کروا کا لاتعلقی کا اظہار تک کروایا ہے کور کمیٹی کے ممبران کے گھر تک توڑے گے
لیکن ابھی تک کشمیری قوم کے جوش اور جذبے کو ماند نا کر سکے
15دن کے بعد بھی پرامن دھرنا
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
#BREAKING | Keir Starmer announces he will quit as UK PM, conceding to pressure from his Labour Party to hand over reins of power
Read more: https://t.co/C0QoJKblfj
#KeirStarmer