او بھائی، یہ تو واقعی غلط سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔ یہ تو پولیس والوں کے ہی متھے لگ رہا ہے کہ بھائی مجھے رکھ لو، اور یہ انہی سے کھانے پینے کا سوچ رہا ہے۔ واقعی یہ بہت بڑی فلم ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
قطر سے گرفتار پاکستانی شہری امریکہ منتقل
امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (FBI) اور انٹرپول کی کارروائی میں قطر سے گرفتار کیے گئے پاکستانی شہری عبداللہ انور کو امریکہ منتقل کر دیا گیا۔ 28 سالہ ملزم پر ایک ایسے عالمی مجرمانہ نیٹ ورک کا حصہ ہونے کا الزام ہے جس نے مبینہ طور پر امریکی معیشت کو ایک ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا۔ امریکی حکام کے مطابق ملزم مقدمے کے دوران ضمانت پر رہا ہونے کے بعد امریکہ سے فرار ہو کر پاکستان چلا گیا تھا، تاہم ریڈ وارنٹ کے بعد قطر میں گرفتار کیے جانے پر 10 جولائی کو ٹیکساس منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ اس وقت حراست میں ہے۔
خالص التعازي لأخي الشيخ تميم بن حمد آل ثاني وللشعب القطري الشقيق في وفاة فقيدهم الغالي وفقيدنا جميعاً الأمير الوا��د الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني ..
رحمه الله وأسكنه فسيح جناته وألهم شعب قطر وجميع أحبابه الصبر والسلوان وإنا لله وإنا إليه راجعون .
ان شاءاللہ آج رات ساڑھے آٹھ بجے اسامہ کا اپنے خاندان کے ساتھ ملاقات ہوگی
کل کی پوسٹ کے بعد رات کو ہمیں مزید خوشخبری یہ ملی تھی کہ الحمدللہ اسامہ کی والدہ اور بہنیں بھی گجرات سے لاہور کے لئے روانہ ہوچکی ہیں وہ بھی اسامہ سے ملیں گی۔
اسامہ کی خالہ زاد بہن ڈاکٹر صاحبہ نے یہ تمام مذاکرات کامیاب بنائے ہیں الحمدللہ۔
ڈاکٹر صاحبہ نے ہال بک کیا ہے تمام عزیزوں کو بلایا ہےاور کھانے کا انتظام بھی کیا ہے۔
ان شاءاللہ تمام غلط فہمیاں دور ہونگیں۔اسامہ کی مایوسی خوشی میں بدلے گی۔
کل رات جب ہم اسامہ کے ساتھ لاہور میں بس سے اترے تو اسامہ نے کہا مجھے ابھی نانی اور خالہ کے پاس لیجائیں تو اچھا رہے گا کل تک میں کیسے انتظار کرونگا۔ ہم نے سمجھایا کہ ابھی ہوٹل میں سٹے ہے کل شام سب اپنے اپنے گھروں سےآکر جمع ہونگے تب ہم جاکر مل سکیں گے ایسے کیسے جاکر صرف نانی سے ملو گے۔
ان شاءاللہ آج رات ملاقات ہوگی۔ تمام مناظر آپ کے لئے ریکارڈ کریں گے۔ہمارے چینل پر یہ تمام مراحل دیکھ سکیں گے ۔
#waliullahmaroof
ایف آئی اے کے بھرتی ٹیسٹ میں ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ ٹیسٹ دیتے ہوئے پکڑا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عابد علی نے مبینہ طور پر جعلی ایڈمٹ سلپ بنا کر امتحان دینے کی کوشش کی، اصل امیدوار عاشق علی کو بھی امتحانی مرکز کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ جعلی امیدوار ڈاکٹر جبکہ اصل امیدوار سول انجینئرنگ میں ڈپلومہ ہولڈر ہے، ��ونوں کے خلاف ایف آئی اے کرائم سرکل حیدرآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق جعلسازی، دھوکہ دہی اور جعلی دستاویزات استعمال کرنے کی دفعات کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔
#TOKAlert #FIA #Test
کراچی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے نجی کارگو طیارے کے فرسٹ آفیسر کیپٹن فیصل محمود جتوئی کے والد کیپٹن ناظم جتوئی کا کہنا ہے کہ فلائنگ ایک پیشہ نہیں بلکہ پیشن ہے جسے اختیار کرنے والا اس پیشے سے جُڑے ہر خطرے سے واقف ہوتا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کیپٹن فیصل جتوئی4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے، 2022 میں ہی ان کی شادی ہوئی تھی اور وہ 2 سالہ بیٹے ��ے باپ تھے، کیپٹن فیصل محمود جتوئی ایک پروفیشنل پائلٹ کی حیثیت سے ان تمام خطروں سے آگاہ تھے جو اس پیشے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ کیپٹن ناظم جتوئی نے تباہ شدہ طیارے کے ملبے اور عملے کے ارکان کی تلاش کیلئے ہونے والی کوششوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپیل کی کہ فیلڈ مارشل، وزیراعظم اور دیگر سے گزارش ہے کہ اس کام میں بین الاقوامی کمپنی کو بھی شامل کیا جائے۔
#TOKAlert #Karachi #K2AirwaysCargo #Plane Crash
Shocking Case from #Goa
An 85-year-old senior citizen from Betalbatim was allegedly assaulted by his son and daughter-in-law. A complaint was filed with Colva Police by another family member who is currently in #London. That person says they have video footage of the incident and asked police to register an FIR and protect the elderly father. *Legal action taken:* Police have registered an FIR and invoked: - *BNS Sections*: 115, 126, 127, 352, 351(3) r/w 3(5)
نوکری کے دوران بننے والے تعلقات
ایک کسان نے کھیتوں میں کام کرتے بٹیرے پکڑ لیے، اس نے سوچا کیوں نہ یہ سب سے بڑے اور با اثر افسر کو تحفے میں دئے جائیں۔ اب بھلا پٹواری سے بڑا افسر کون ہو سکتا تھا اور پھر کسان کو پٹواری سے کام بھی تھا تو وہ چل پڑا کہ چل کے پٹواری صاحب کو خوش کرتے ہیں۔۔
پٹواری کے گھر کے باہر پہنچ کر سادہ لوح دیہاتی کسان نے باہر سے ہی آواز دی
کسان: پٹواری صاحب۔۔!!
پٹواری: ہاں اوئے رحمیاں ، کی آ
کسان: جی چودھری جی بٹیرے کھا لیندے او ؟
( اسی دوران ایک ستم ظریف جو پاس سے گزر رہا تھا، اس نے آہستہ سے بتا دیا کہ پٹواری کا تبادلہ ہو گیا ہے)
پٹواری: آہو کھا لینے آں
کسان: چنگا فیر پھڑیا کرو تے کھایا کرو 😜
(ان تمام لوگوں کے نام جو کسی بڑے عہدے پہ براجمان ہیں اور زیر کنٹرول ملازمین کی آؤ بھگت کو اپنی تعریف سمجھتے ہیں۔ )
ضروری نہیں ہر لونڈے باز مولوی ہو لیکن ہر مولوی لونڈے باز ضرور ہوتا ہے
یہ تازہ کیس ہے
نور پور تھل ضلع خوشاب میں مولانا صاحب بچے سے زیادتی کرتے پکڑے گئے ہیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد (شاہین چوک, بحریہ یونیورسٹی کے قریب) میں ایک افسوسناک واقعے میں پاک فضائیہ کے افسر گروپ کیپٹن عاصم طارق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا-
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک نامعلوم ملزم نوجوان لڑکی کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کر رہا تھا، اسے ایسا کرنے سے روکنے پر ملزم نے گروپ کیپٹن عاصم طارق پر فائرنگ کر دی- پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں, جھگڑے میں ملو�� لڑکی پولیس کی تحویل میں ہے اور فرار ملزم کی تلاش جاری ہے-
خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم شہید
اسلام آباد میں انسانیت، جرات اور فرض ��ناسی کی ایک دردناک مثال سامنے آئی، جہاں پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم ایک نامعلوم خاتون کو مبینہ اغوا کی کوشش سے بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل کے قریب ایک خاتون کو شدید پریشانی کی حالت میں دیکھا۔ موٹرسائیکل سوار مبینہ طور پر خاتون کا ہاتھ پکڑ کر اسے زبردستی اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ صورت حال کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے گروپ کیپٹن عاصم نے ایک ذمہ دار اور باہمت شہری ہونے کا ثبوت دیا۔ وہ فوراً اپنی گاڑی موڑ کر واپس آئے اور موٹرسائیکل کے قریب جا کر رکے۔
عینی حالات کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم کی مداخلت پر خاتون فوراً موٹرسائیکل سے الگ ہو کر ان کی گاڑی کی دوسری جانب آ گئی اور یوں خود کو محفوظ کر لیا۔ اسی دوران مبینہ ملزم سعد نے گروپ کیپٹن عاصم کے ساتھ تلخ کلامی شروع کر دی، جو دیکھتے ہی دیکھتے فائرنگ میں تبدیل ہو گئی۔ ملزم نے قریب سے فائر کیے، جس سے گروپ کیپٹن عاصم شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کے ابتدائی بیان میں بتایا گیا ہے کہ مبینہ ملزم ا�� کا دفتر میں ساتھی ملازم تھا۔ اس نے خاتون کو دفتر لے جانے کی پیشکش کی، لیکن راستے میں گاڑی کا رخ تبدیل کر کے اسے کسی اور مقام پر لے جانے کی کوشش کی۔ خاتون کی مزاحمت کے دوران ہی گروپ کیپٹن عاصم وہاں پہنچے، بروقت مداخلت کی اور اسے ممکنہ خطرے سے محفوظ کر لیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
گروپ کیپٹن عاصم نے اپنی جان دے کر ایک بے سہارا خاتون کی جان اور عزت کا تحفظ کیا۔ ان کی یہ قربانی اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ معاشرے میں ایسے بہادر اور باکردار لوگ موجود ہیں جو دوسروں کی حفاظت کے لیے اپنی جان کی بھی پروا نہیں کرتے۔
شہید گروپ کیپٹن عاصم اپنے سوگواران میں اہلیہ اور دو کم سن بیٹیاں چھوڑ گئے ہیں۔ ان کی شہادت نے نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے، جبکہ ان کی جرات، فرض شناسی اور ایثار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
بھارتی صوبے تامل ناڈو کے دبنگ وزیر اعلیٰ بھارتی ادکار وجے نے پانچ روز قبل جو اعلان کیا تھا اس بل کو اسمبلی سے ہمیشہ کیلئے پاس کرلیا گیا ہے یہ اسکیم اب ہمیشہ رہے گی وجے نے اپنے وعدے کے مطابق کام شروع کرتے ہوئے مسلمان محمد رفیع کے گھر پیدا ہونے والی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اسکے نام پر اکاؤنٹ کھول کر آغاز کردیا وجے نے اعلان کیا تھا میرے صوبے میں جس کے گھر بیٹی پیدا ہوگی جس مذہب سے بھی ہو تو فو��اً اسکی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اس کے نام پراکاؤنٹ کھلا جائے گا آٹھارہ سال کو جب یہ بچی پہنچے گی تو اس کو سرکار پندرہ لاکھ روپے جاری کرئے گی تاکہ وہ کسی کی محتاج نہیں ہو گزشتہ روز مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی بچی کو انگوٹھی پہنا کر اسکے نام اکاؤنٹ کھل کر اس اسیکم کا اغاز کردیا پاکستان میں کب ایسے وزیر اعلیٰ پیدا ہونگے
ملزم رضا ڈار۔۔۔تعلق طاقتور ترین خاندان
ہے کسی CCD میں ہمت جو غیرملکیوں کو اغواء کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے والے، زنا بالجبر کا نشانہ بنانے والے، خاتون کے جسم کے پرائیویٹ حصوں کو تیز دھار شیشے کے ٹکڑے سے زخم پہنچانے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے طاقتور ترین ملزمان بشمول رضا ڈار کو جعلی ہولیس مقابلے میں قتل کرے؟؟
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے میں زخمی خاتون ٹیچر نے سماء سے گفتگو میں بتایا کہ بارش سے چھت ٹپکتی تھی، جس کی وجہ سے مرمت کا کام شروع کیا گیا۔
خاتن نے بتایا کہ مالی حالت اچھے نہیں ہیں جس کی وجہ سے ٹیوشن پڑھاتی ہوں، مجموعی طور پر 30 سے 35 بچے پڑھنے آتے ہیں، گزشتہ روز 20، 22 بچے آئے تھے۔
زخمی خاتون ٹیچر نے مزید کہا کہ میرے شوہر منڈی کے پاس ریڑھی لگاتے ہیں، چند سو روپے کی بچت ہوتی ہے، 2 سال سے بچوں کو ٹیوشن پڑھا رہی ہوں۔
#SamaaTV #Pakistan #punjab #lahore #RoofCollapse #LadyTeacher #femaleteacher
ندیم رانا صاحب آپ کی یہ ٹویٹ NCCCIAکے دائرہ اختیار میں آتی ہے قاضی فائز عیسی کا مکمل انٹرویو کا لنک ساتھ پوسٹ کر رہا ہوں یہ انٹرویو تین سال سے زائد عرصہ پہلے دیا گیا تھا جھوٹ بولنا اور جھوٹ کو پھیلانا شاید آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا ہے اس پوری وڈیو کو سن کر بتائیں جو آپ نے لکھا ہے اور جو اے آئی کے زریعے آواز کی ٹیمپرنگ کی گئی ہے کتنا بڑا جھوٹ اور فریب ہے اپنی آئی ڈی میں لکھ رہے ہو کہ تم حقیقی ہو لیکن اتا پتا کوئی نہیں جھوٹ��ں کی جماعت کاجعلی اکاؤنٹ لگتے ہو https://t.co/VukAqf6Q9r