مسلمانوں کا مذہبی کلچر خود قران سے متصادم کیوں ہے؟سورہ آل عمران (3:43): (اے مریم!) اپنے رب کے لیے جھک جاؤ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ یہاں تو قران مخاطب ہی ایک خاتون کے ساتھ ہے۔ مریم ایک خاتون ہے۔ https://t.co/OxtZppJVfY
"Pakistani forces resorted to violence against peaceful protesters in Azad Kashmir, using it as a deliberate tool of intimidation and state terrorism to suppress dissent.
By massacring unarmed and defenceless demonstrators today, the authorities aimed to terrorise people and drive them off the streets.
Pakistan’s police, law enforcement agencies, and justice system have now lost all credibility — not only on the international stage but also among their own citizens. A police officer allegedly was responsible for the deaths of 200 innocent people was given VIP treatment by the country’s highest court, while the victim's’ families continue to be denied justice."
یہ کشمیر راولاکوٹ کی چند لمحوں پہلے کی ویڈیو ہے جب ہجوم اتنا بڑا ہو جائے کہ سکیورٹی کے لیے ناممکن ہو جائے تو مطالبات منوانے کا وقت آ جاتا ہے کشمیر کی عوام کو سلام ہے لیکن پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخواہ کی عوام اپنے ضمیر کے جوابدہ ہیں جو ظُلم کے آگے ہتھیار ڈال چُکے ہیں
یہ کشمیر راولاکوٹ کی چند لمحوں پہلے کی ویڈیو ہے جب ہجوم اتنا بڑا ہو جائے کہ سکیورٹی کے لیے ناممکن ہو جائے تو مطالبات منوانے کا وقت آ جاتا ہے کشمیر کی عوام کو سلام ہے لیکن پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخواہ کی عوام اپنے ضمیر کے جوابدہ ہیں جو ظُلم کے آگے ہتھیار ڈال چُکے ہیں
سہنسہ: کور کمیٹی ممبر راشد نعیم، راجہ حفیظ بابر اور فضیل الحسن کی قیادت میں ہزاروں افراد پر مشتمل قافلے کی مظفرآباد روانگی کے مناظر۔
#RightsMovementAJK
پانچ روز سے جاری ظلم و جبر ، منفی پروپیگنڈہ اور خوف و ہراس کے باوجود
مکمل رضاکارانہ شٹر ڈاؤن و پہیہ جام
ہم پُرامن ہیں، نہتے ہیں- ہم جانیں دے دیں گے مگر تسلیم شدہ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-عمر نذیر کشمیری
بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ہاں ایک بات مشترک ہو گٸی ہے کہ وہ دہشت گرد کہہ کر لاشیں دینے سے انکار کرتے تھے اور یہ بھی۔
ریاست جموں کشمیر تو foreign territory ہے تو پھر رینجرز کو وہاں کس کے حکم سے بھیجا گیا۔ بیرونی فورسز کا کسی foreign territory میں داخل ہونا حملہ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر آزادکشمیر کے وزیراعظم نے کہا مجھے نہیں معلوم تو ہھر رینجرز کیوں بھیجی ہیں
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK@hrw@HRCPakistan
The extreme escalation in tensions in Azad Jammu and Kashmir is deeply worrying.
I have called for an immediate end to the lockdown, the immediate restoration of communications, and the urgent resumption of peaceful table talks and negotiations at the heart of which must be respect for Kashmiri human rights.
صرف میرپور سے جو قافلہ اسلام گڑھ کی طرف پہنچا ہے وہ 20 ہزار سے زیادہ ہے اور انہوں نے رٹھوعہ چک ہریام پل جو ابھی تعمیر کے مراحل میں ہے
اس کا افتتاح بھی اج انہوں نے کیا ہے کہ وہ 28 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کی بجائے سات کلومیٹر کا سفر طے کر کے اسلام گڑھ پہنچے اسلام گڑھ میں بھی سیکڑوں لوگ موجود تھے جنہوں نے استقبال کیا اور اب وہ قافلہ چکسواری پہنچا ہے
چکسواری میں بھی سینکڑوں لوگوں نے ان کا استقبال کیا ہے اور یہ اپ قافلہ پلاک کی طرف جا رہا ہے اور وہاں سے ڈڈیال کا قافلہ ہزاروں کی تعداد میں اس قافلے کے ساتھ مل جائے گا جبکہ چھمب جوڑیاں برنالہ کوٹ جیمل کا قافلہ بھمبر پہنچا ہے اور بھمبر کا قافلہ ان کو ساتھ لے کر جگہ پنجیری ہے وہاں پہنچا ہے
جبکہ سماہنی کا قافلہ پیر گلی کے مقام پر پہنچ چکا ہے وہ بھی شام تک کوٹلی پہنچ جائے گا اور کھوئی رٹہ کا بھی قافلہ وہاں پہنچ جائے گا یوں میرپور ڈویژن اج پوری طرح یک جان دو قالب ہے۔
کوٹلی لہولہان فورسز کی جانب سے شدید شیلنگ اور فائرنگ،ایک نوجوان کی شہادت اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ایمبولینس زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہی ہیں اپنے بھاہیوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں😢
#RightsMovementAJK#Kashmir#گولی_کیوں_چلائی
شہزاد اکبر کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے!!❤️
کھل کر بتا رہا ہے,
لاہور سے دو آفسران کو لاکر کشمیر پر مسلط کیا گیا ہے, وہی افسران جنہوں نے لاہور میں دھاندلی کی, جن کی وڈیوز موجود ہے, جو کہتے ہیں, کچھ لوگو کو مارے باقی ٹھیک ہو جائنگے!!!
احمد فرہاد راولا کورٹ سے براہ راست عینی شاہدین کی المناک داستان بتاتے ہوئے۔
راولا کوٹ میں جو بارہ بجے سے پہلے فائرنگ اور شیلنگ ہوئی اس میں چار سکیوریٹی فورسز اور چار مظاہرین کی جانیں گئیں۔
لیکن اسکے بعد جو رات دو ڈھائی بجائے کے قریب آپریشن کیا گیا ایک گھنٹے سے ذیادہ کا کریک ڈاؤن کیا گیا۔ وہ بہت خطرناک اور خون آشام تھا اس میں بہت ذیادہ تباہی ہوئی۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خودکار ہتھیاروں سے سکیوریٹی فورسز نے فائرنگ کی اس میں رینجرز،ایف سی اور فوج شامل تھی۔ سکیوریٹی فورسز کو ہیلی کاپٹر کی مدد فراہم تھی لوگوں کا کہنا ہے ہیلی کاپٹر سے بھی فائرنگ ہو رہی تھی۔ وہاں قتل عام ہوا۔لوگوں نے کا اس کے بعد دور تک لاشیں بکھری ہوئیں تھیں سی ایم ایچ کے باہر اور جو لوگوں کو اٹھانے آتے تھے انھیں بھی فائرنگ کا نشانہ بنایا جاتا تھا عینی شاہدین کا کہنا ہے کے مرنے والوں کو کپڑے ڈالے ہوئے ٹرک میں ڈالا کر لے جایا گیا۔
میری ہسپتال کے دو ذرائع بات ہوئی بتایا گیا کہ سو سے زائد لوگ شدید زخمی ہیں اور انکی حالت تشویشناک ہے دس افراد کی لاشیں موجود ہیں ۔ سورس نے کنفرم کیا کہ ہسپتال کے اندر اور چاروں طرف سکیوریٹی فورسز ہیں جو کسی کو اندر باہر نہیں آنے دے رہے ایک سورس نے یہ بھی کہا کے باہر جو لاشیں ہیں انکو سکیوریٹی فورسز اندر نہیں لانے دےرہے۔
جو باہر لاشیں تھیں انکو کہیں اور منتقل کیا گیا ہے۔