Urban Planner by qualification, Ex-Banker, Finance, General Management and Administration experience, Urdu literature and Pak politics interests. Muslim.
پاکستانی اپنی زمین دینا جانتے ہیں تو کرایہ وصول کرنا بھی جانتے ہیں ✅😂🦾
نوجوان نے موبائل کمپنی کو ٹاور لگانے کیلئے اپنی زمین دی تو کمپنی نے کچھ عرصے بعد کرایہ دینا بند کر دیا ❌
نوجوان نے پولیس، عدالت اور کمپنی کے عدم تعاون کے بعد راتوں رات پورا ٹاور کباڑئیے کو بیچ دیا 😂🦾
لوانڈا:ہنزہ کی معروف فائٹر منیشا علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں افریقی چیمپئن کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔۔۔گلگت بلتستان کی بہادر بیٹی نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کردیا
کنویں میں کتا گر جائے تو پانی نکالنے سے نہیں کتا نکالنے سے پانی پاک ہوگا۔
یاد رہے جب تک 26ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہوتی سپریم کورٹ کے کنویں میں قاضی فائز عیسی لٹکا ہوا ہے اور سپریم کورٹ سے بدبو آتی رہے گی سپریم کورٹ کا پانی ناپاک رہے گا! اسد طور۔
🚨 Another timely intervention by Pakistan to keep negotiations alive: Iran’s deputy foreign minister says they were “on the brink” of responding to last night’s ceasefire violation, but Pakistan stepped in and prevented escalation.
🚨🚨🚨🚨IN A BOMBSHELL INTERVIEW PROFESSOR JIANG PREDICTS THE UNITED STATES WILL LOSE THE WAR AGAINST IRAN AND EXPLAINS EXACTLY HOW🚨🚨🚨🚨
After everything thats going on and watching Iran's methods of retaliation. This all makes sense.
🚨THIS IS A SHOCKING MUST WATCH!🚨
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
@786Masud@cyalm Who is going to ensure that the Rs.125 billion which is stipulated to be employed in the operations, would in fact be employed !!! We all know it was never done in Karachi Electric. Mr. Cyril is right !!!
مطیع اللہ جان 👏👏👏
ایک سابق وزیراعظم جسکو جھوٹے مقدمے میں جیل میں ڈالا گیا اسکے کیسز ہی نہیں لگائے جا رہے وہ سیاست پر گفتگو نہ کرے لیکن حاضر سروس جرنیل سیاست کرسکتے ہیں جنہوں نے سیاست میں حصہ نہ لینے کے لیے حلف اٹھایا تو اس سے بڑا تضاد تو کوئی نہیں ہوسکتا
اگر عمران خان کے بیان سے اتنا خوف ہے اور وہ اتنا طاقتور ہے تو پھر اصل نمائندہ تو وہی ہے اور جنہوں نے جیل سے نکلنے کے لیے سودے بازی کی اور 8 فروری کے الیکشن فراڈ کے ذریعے اقتدار میں آگئے تو وہ اصل حکمران تو نہ ہوئے
یہ معاملہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا!!
جمہوریت اور آمریت (عسکریت) کی لڑائی میں، میں کھل کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہوں۔ آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ مشتاق احمد خان
@SenatorMushtaq#ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میاں محمد بخش صاحب نے کیا خوب فرمایا ہے کہ:
“شیش محل وَچ کُتا وڑیا، تے اُنوں کجھ سمجھ نہ آوے؛
جِس پاسے وی وَیکھدا جاوے، اُنوں کُتا ہی نظر آوے۔”
انسان جس خصلت کا ہوتا ہے، اُسے دوسرے بھی ویسے ہی نظر آتے ہیں۔
فردوس جمال
#تم_ہو_کون#NationLovesImranKhan#GetWellSoonDG
@mitsos_corner Was there ever a referendum in Australia where the natives were given the right to choose whether they want 'whites' to dominate their country and society ??!!
🇨🇳 BREAKING: Chinese netizens release a CGI video imagining the India-Pakistan war — celebrating India’s defeat.
Footage shows Pakistan’s J-10Cs taking down multiple Indian jets, including Rafales.