@ShafiJanPTI بھائی جان اپ ہو کہاں پہ سامنے اؤ اور مقابلہ کرو اپ کی وہ بڑی بڑی باتیں اپ کی وہ چیخ و پکار ہمیں یاد ہے ہم پختون اپ کی حکومت سے تنگ ائے تھے اب ہمارے لیے سکون اور خوشیوں کے دن ائے ہیں
@MeenakhanAfridi بھائی جان اگر اپ اتنے ہی بہادر ہو تو سامنے اؤ اور مقابلہ کرو گیدڑ دور سےاوازیں ا ہے اؤ اور سامنے سے مقابلہ کرو ہم پختون اپ کیحکومت سے تنگ ائے تھے یہ حکومت ہمارے لیے بہتر ہے
@MoeedNj ہمارے ارمی چیف کا اتنا خوف ہے کہ اپ جیسے لوگ بھی ملک سے بھاگے ہوئے ہیں اور باہر بیٹھ کے ہمارے ملک کے خلاف سازشیں کر رہے ہوں اب ہمارے ملک کے نہیں اپ ہمارے دشمن ملک کے لوگ ہوں
@AasifzaiAzhar اظہر بھائی اپ کی گورنمنٹ نے 13 سال میں کچھ نہیں کیا انشاءاللہ تین مہینے میں اپ پشاور کو دیکھیں گے انشاءاللہ پشاور کے رونے کے بحال ہوگی پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@SaraMirGilgity میڈم اپ کی یہ خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہو سکتی ہم ان کی ٹائروں میں وہ ایسی ٹائر لگائیں گے جو کبھی بھی پنچر نہیں ہوں گے ہم ہم ہر اس اقدام کے خلاف جو ہمارے پختون اور سپیشل پشاور کی پختونوں کے خلاف ہو ہم ان کو ویلکم کرتے ہیں ائے اور جتنی تجاوزات ہیں اس کو ختم کریں
@SaraMirGilgity سارا میر اس بھائی کو بھی پتہ ہے کہ اس نے شاپ سرکاری زمین پہ بنائی تھی جب ان کو نوٹس ملا کہ اپنے تجاوزات کو ختم کرو تو اس بھائی نے دھیان نہیں دی اج جب گورنمنٹ کی طرف سے اپریشن ہوا تو یہ رونے دھونے پہ اگیا پی ٹی ائی کی گورنمنٹ اس وقت کہاں تھی
@islamudinsajid@Azharyousafzai1 بھائی جان جو پی ٹی ائی کی گورنمنٹ نے پشاور کے ساتھ کیا تھا نا اپ انشاءاللہ تین مہینے کے بعد دیں گے کہ پشاور کی کرونا کیسے بحال ہوتی ہے
@MNAFaheemPTI بھائی صاحب بروزگار نہیں چھین رہے ہیں جو اپ لوگوں کی حکومت نے غیر تجاوزات قائم کیے تھے جس پہ عوام کا حق ہے اس کو ہٹا رہے ہیں اس پہ چیخیں رونے کی کوئی بات نہیں ہے
@Governor_KP سر لوڈ شیڈنگ کے لیے بھی کچھ کر لے پشاور میں 18 18 16 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے میں نے مہربانی اس کے لیے بھی کچھ کر لیجئے گا ہمارا فیڈر لنڈیر باپ پشاور میں 18 18 گھنٹے روڈ شیڈنگ ہو رہی ہے