مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا افسوسناک،یہ بلنڈر،یہ غلط فیصلہ،دو تہائی اکثریت والی حکومت ہٹا کر وفاق اب گورنر کے ذریعے صوبہ چلائے گا،حالات میں بہتری لائے گا،کیا مضحکہ خیز سوچ ہے،آج PTI کی آخری حکومت بھی ختم کر دی گئی،اس کامیابی پر ہاؤس آف شریفس کو مبارک،ہاؤس آف بھٹوز کو مبارک۔۔
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
کچھ دنوں پہلے نواز شریف صاحب فرما رہے تھے کہ میں جب لندن میں تھا شہباز صاحب سے کہا تھا حکومت نہ لو۔ اگر لے لی ہے تو چھوڑ دو۔ (یہ اس وقت کی بات ہے جب ن لیگ کے پاس قومی اسمبلی میں 84 سیٹیں تھی) اور اب خود 65 نشستوں کے ساتھ وِکٹری اسپیچ کر کے حکومت بنانے کا اعلان کر دیا 😅
عمران خان نے AI کی مدد سے تیار شدہ تقریر کے ذریعے پاکستانی قوم کو PTI کو دو تہائی اکثریت سے جتوانے پر مبارکباد دے دی۔
خان کی تقریر نے عوام کا جوش و جذبہ مزید بڑھا دیا ہے اور اب عوام زیادہ جذبے سے 100 دھاندلی زدہ سیٹوں پر فارم 47 کو عدالت جا کر اپنے امیدواروں کے ساتھ چیلنج کرے گی
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
لوگوں کو عون چودھری کے جیتنے پر حیرت ہو رہی ہے لیکن مجھے تو یقین تھا کہ کسی اور کو جتوائیں یا نہ جتوائیں عون چودھری کو ضرور کامیاب کروائیں گے کیونکہ عمران خان کیخلاف ریاست کو جو خدمات عون چودھری نے فراہم کیں وہ کوئی اور باحیا، باوقار آدمی کر ہی نہیں سکتا تھا۔ اسکے بعد اتنا حق تو عون چودھری کا بنتا تھا
علامہ راجا ناصر عباس صاحب نے 6 فروری کو عمران خان سے ملنے کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہو کر کہا تھا کہ عمران خان عوام کو قوم بنانا چاہتا ہے،
8 فروری کو پاکستان نے عمران خان کا مان رکھا اور عوام قوم بن چکی ہے، الحمد للہ
انشاللہ!
حلقہ #NA55 راولپنڈی میں ہمارا پُرامن احتجاج اور قانونی جنگ جاری ہے۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے فارم 45 پبلک کر کے 50 ہزار کی لیڈ ثابت کر چکے ہیں۔
ان کی چوری پکڑی گئی ہے، ہم اپنے مینڈیٹ کی ہرممکن حفاظت کریں گے۔
🚨
خان صاحب نے مجھے اور بیرسٹر گوہر کو اس کے بارے میں بتایا تھا کہ قوم کو اگاہ کرے کہ میں اور بشری بی بی مینٹلی اور فزیکلی بلکل فٹ اور صحت مند ہیں، آگر قوم نِکل آئی اور ٹرن آؤٹ ذیادہ آیا تو پھر یہ خدا نخواستہ ایسی کوئی حرکت کرینگے۔ اس لیے خان صاحب نے پھر مُجھے کہا کہ اگر قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔
پاکستانیوں ہمارے لیڈر عمران خان اور بشری بی بی کی جان شدید خطرے میں ہے۔
علیمہ خان کا بڑا اعلان فارم 45 کے تمام ڈیٹا مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے جیت گئی ہے تحریک انصاف قومی اسمبلی کی کل 180 سیٹیں جیتی ہے!! #عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
آرمی چیف کے دور کے سالے کی رہائش پر آصف زرداری اور شہباز شریف اتحاد کی تفصیلات طے کررہے ہیں۔ یہی ہماری بوٹ چاٹ جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ اسی کا مظاہرہ کل کے الیکشن اور آج کے نتائج میں ہوا۔
سالوں اور منہ کالوں کی حکومت نہیں چلے گی !