نواز شریف کا دور جب بھی آیا عوام کو ریلیف ملا بیرونی ممالک نے سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کا انتخاب کیا ملک میں موٹروے بنے ساتھ آٹا، چینی عام آدمی کو مناسب قیمت پر ملا عام آدمی خوشحال رہا پاکستان ترقی کی جانب گامزن رہا۔
#عوام_پکارے_نوازشریف
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی بنی ہیں،انہوں نے لاہور میں پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کرکے پہلا جارحانہ چھکا ماردیا ہے۔اگر مریم نواز 5 سال میں یہ کینسر ہسپتال بنانے میں کامیاب ہوگئی تو پورے پاکستان کے لوگ اس سے مستفید ہونگے،آنے والی نسلیں انکو یاد کرینگی۔
جس کتے نے ثوبیہ شاہد کے اسمبلی کے اندر بیٹھ کر ریٹ لگائیں ہیں یقیناً اسکو وہ سزا دی جائے کہ کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہ رہے۔
متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں۔
#BeBraveSobiaShahid
لیگی خاتون ایم پی اے ثوبیہ شاہد پر پی ٹی آئ کے کارکنوں کیجانب سے جب بوتلیں پھینکی گئیں ، لوٹے پھینکے گئے، چرس کی پڑیاں پھینکی گئیں یہاں تک کے مرد ارکان اسمبلی نے ثوبیہ شاہد پر فحش آوازے کسی گئیں۔ جس پر اس شیرنی نے گیلری میں بیٹھے یوتھیوں اور آوازے کسنے والے ارکان اسمبلی کو گھڑی دکھا کر انکی اوقات یاد دلا دی۔ اب تک نہ ہی نام نہاد وزیراعلی نے اب تک ان حرکات کی مذمت کی نہ ہی پی ٹی آئ کیجانب سے اب تک کوئ مذمت کی گئ۔ یاد رکھیں بہت جلد یہ سب کچھ بہت جلد آپکے اپنے دامن اور گریبانوں تک پہنچنے والا ہے۔ اور ایسے ماحول کا ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے جس نے ہمارے معاشرے کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختون خوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد کی ملاقات
شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے ثوبیہ شاہد کے ساتھ خیبرپختون خوا اسمبلی میں بدتہذیبی کی شدید مذمت کی
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ثوبیہ خان سے بدتمیزی اور ہراساں کرنے پر ایف آئی آر کے لئے درخواست دے دی گئی ، صدر مسلم لیگ ن کے پی کے امیر مقام ثوبیہ خان کیساتھ کھڑے ہوگئے،امیر مقام نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر صوبائی پولیس نے جانبداری دکھائی تو وفاقی اداروں کو درخواست دیں گے