بدل رہا ہے لاہور ۔۔
شہریوں کی سہولت کے لیے 16 ہزار کچی اور ٹوٹی پھوٹی گلیوں کی تعمیر ریکارڈ مدت میں مکمل کر لی گئی ہے۔ سیوریج اور ڈرینیج کا نیا جال بچھایا جا رہا ہے۔ نکاسی کا جدید سسٹم لایا جا رہا ہے۔ پانی کی سٹوریج کے لیے زیرِ زمین سٹوریج ٹینکس بنائے گئے ہیں۔
اور ناظرین ماضی کے الیکشنز میں ہالینڈ سے مادر وطن پہنچ کر کوریج فرائض انجام دینے والے “ ون مین آرمی “ پرویز سندھیلا مظفر آباد پہنچ گئے ہیں اور 27 جولائی تک نواز لیگی جلسوں جلوسوں ریلیوں کی کوریج کرنے کے ساتھ عوام کے خیالات ہم تک پہنچائیں گے
سندھیلا پائن تواڈی راتی کوئی نہیں جمیا
راولپنڈی سے گوجر خان جلسہ گاہ کی جانب جاتی یہ ریلی مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ صدیق کی ہے ایل اے چھ سے پیپلزپارٹی کے اُتنے ہی ووٹ ہیں جتنے مفتاح جماعت کے پاس امیدوار
اسی لئے یہ ان سیٹوں کے خلاف ہیں
ترقی کے سفر کو صرف لاہور تک محدود رکھنے کے بجائے پورے پنجاب میں پھیلانے کے عزم کے تحت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں عوامی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں پہلے مرحلے میں پنجاب کے 15 اضلاع کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس 272 نکاسی آب کی مشینیں فراہم کر دی گئی ہیں جبکہ مجموعی طور پر 41 اضلاع میں واسا نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے 696 جدید مشینیں اور آلات فراہم کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس اقدام کا بنیادی مقصد ہر شہر میں سیوریج اور ڈرینیج کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کر کے شہریوں کو درپیش مسائل کا پائیدار حل فراہم کرنا ہے۔
اسپین کی ڈسپلن ٹیم ورک اور ارجنٹینا کا انفرادی ٹیلنٹ
فائنل میں دونوں کا بہترین مقابلہ ہوگا
اسپین کا دفاع یا ارجنٹینا کا حملہ، کون بازی لے جائے گا؟ 🏟️💥
#FIFAWorldCup#Football2026#ARGvESP
Pakistan’s mark on the global stage! ⚽️
The official FIFA World Cup 2026 match ball, Trainiunda, produced in Pakistan, was presented at the United Nations by Rana Mashhood Ahmad Khan. A testament to our excellence in sports manufacturing.
#FIFAWorldCup#ARGvESP
ایران کی طرف سے ٹھکائی کا اثر ؟
امریکہ
گلف میں موجود اڈوں سے دوڑ رہا ھے
امریکی فضائیہ کے طیارے (ٹینکرز) خلیجی ممالک سے واپس جا رہے ہیں
متعدد ٹینکر طیارے قطر کے 'العدید ایئر بیس سے اسرائیل کے اوودا ایئر بیس (Ovda Air Base) کی طرف منتقل ہو رہے ہیں
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں توسیع کر دی ھے اس پابندی کی وجہ سے بھارت زیادہ متاثر ہو رہا ہے کیونکہ اس کی مغرب کی طرف جانے والی پروازوں کو طویل راستہ اختیار کرنا پڑ رہا ہے، جس کے نتیجے میں وقت اور ایندھن کا خرچ بڑھ گیا ہے یہ پابندی دونوں ممالک کی اپنی ایئر لائنز پر لاگو ہے، البتہ دیگر ممالک کی بین الاقوامی ایئر لائنز کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کھلی ہے اور وہ اسے بلا رکاوٹ استعمال کر سکتی ہیں
بہت آسانی سے آ جاتا ھے جو معاشرے پر منفی اثرات مرتب کر رہا ھے حکومت بینکوں کو حکم دینے والی ہے کہ ٹک ٹاک سے آنے والے پیسے کو روک دیں اس کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک بنانے والوں کی کمائی بند ہو جائے گی
حقیقت ھے نوجوان نسل پڑھائی کی بجائے ٹک ٹاکر بننا پسند کرتی 3/3
سٹریمنگ کی سہولت کے باعث نوجوان نسل زیادہ سے زیادہ ویوز، تحائف اور مالی فوائد حاصل کرنے کی دوڑ میں غیر اخلاقی اور فحش مواد تخلیق کرنے کی طرف مائل ہو رہی ہے حکام کا ماننا ہے کہ ایسا مواد نہ صرف معاشرتی اور ثقافتی اقدار کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ یہ نابالغ بچوں کی پہنچ میں بھی
2/3
اچھی خبر
دیر آید درست آید
پاکستانی حکومت ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیشِ نظر، پلیٹ فارم پر لائیو سٹریمنگ اور اس سے ہونے والی آمدنی کے فیچرز پر پابندی لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے حکومتی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش پائی جاتی ہے کہ ٹک ٹاک پر لائیو 1/3
اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ سپین ورلڈ کپ کا فائنل جیتے تو میں آپ سب کی خواہش کا احرام کرتے ہیں ارجنٹینا کو سپورٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں
#FIFAWorldCup#ARGvESP