That little dangling thing in the back of your throat? It actually works.
The uvula (Latin for “little grape”) is the soft, fleshy projection hanging from your soft palate. Far from being useless, it:
• Produces thin saliva to keep your throat moist
• Helps seal off the nasal cavity when you swallow, so food and drink don’t go up your nose
• Assists with certain speech sounds (especially in languages like French, Arabic, and German)
• Triggers the gag reflex as a protective mechanism against choking
Humans are the only mammals with a well-developed uvula.
Small structure, real jobs.
🎥 xavork
فرانس میں 8 ماہ بعد صدارتی انتخابات کی دوڑ اہم مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ آخری پولز کے مطابق بائیں بازو کے رہنما ژاں لوک میلانشوں 17 فیصد مقبولیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں اور ان کے فائنل راؤنڈ میں پہنچنے کے قوی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ میلانشوں اپنی انتخابی مہم میں مستقل فلس طین حمایت کو غیر معمولی طور پر نمایاں کر رہے ہیں، اس کی وجہ سے سرخیوں میں بھی آرہے ہیں۔ انہوں نے حکومت میں آنے کی صورت میں فلس طین کو بطور آزاد ریاست قبول کرنے کا پکا عزم بھی ظاہر کیا ہے۔ فرانس کا صدارتی امیدوار الیکشن مہم میں عوام کے درمیان کھڑے ہوکر قابض اس رائیل پر سرعام شدید تنقید کررہا ہے۔قابض اس رائیل کے اقدامات کو نسل کشی قرار دینا اہم بات ہے۔ منفرد بات یہ ہے کہ شدید سیاسی دباؤ کے باوجود، میلانشوں نے (ح ماس) کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے بھی صاف انکار کر دیا ہے، جس پر انہیں فرانس کے اعتدال پسند اور دائیں بازو کے رہنماؤں کی جانب سے سخت مخالفت اور سام دشمنی کے الزامات کا سامنا ہے۔ اس وقت صدارتی دوڑ میں دائیں بازو کی سخت گیر رہنما مارین لوپین 38 فیصد ووٹوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ ملعون میکرون تیسرے نمبر پر ہے اس لیے اس کا امکان معدوم ہو چکا ہے۔فرانس میں ی ہودیوں، صی ہونیوں، اس رائیلیوں کی تعداد 5 لاکھ کے قریب گنی جاتی ہے جبکہ مسلمانوں کی تعداد 70 لاکھ گنی جاتی ہے۔یوں مسلم ووٹرز کی تعداد ہر امیدوار کے لیے اہم بن چکی ہے۔
#shaoorfeed #FranceElection #MarineLePen #GlobalPolitics #shaoornews
حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملک کے ممتاز سول اعزازات کی تقسیم کے موقع پر "نایاب علی" کو 'ستارہِ امتیاز' سے نوازنے پر شدید عوامی، اخلاقی اور دینی حلقوں میں ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا ہے۔ مذہبی و نظریاتی ماہرین کی جانب سے اس قدم کو بین الاقوامی لبرل لابیوں کی خوشنودی، مغربی ایجنڈے کی اندھی تقلید اور قومی اعزازات کے وقار کو مجروح کرنے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔
ستارہِ امتیاز تاریخی طور پر ان شخصیات کو دیا جاتا رہا ہے جنہوں نے سائنس، ادب، تعلیم یا وطن کی دفاعی و سماجی خدمات میں ناقابلِ فراموش کارنامے سرانجام دیے ہوں۔ تاہم، نایاب علی کو اس اعزاز کے لیے منتخب کیے جانے پر یہ سوالات شدت سے اٹھائے جا رہے ہیں کہ آخر کس معیار کے تحت ایک ایسے فرد کو قومی اعزاز دیا گیا جس کی پہچان اور سرگرمیاں ملک کے مذہبی اور اجتماعی نظام کے بالکل برعکس ہیں۔خصوصاً جب وفاقی شرعی عدالت اور اسلامی نظریاتی کونسل اس پوری اصطلاح کو غیر اسلامی قرار دے چکی ہواس کے بعد تو مزید احتیاط کی ضرورت تھی۔
تنقید نگاروں کے مطابق، مغربی این جی اوز اور عالمی ادارے جنڈر آئیڈیالوجی اور ایل جی بی ٹی کیو (LGBTQ+) تحریکوں کو فروغ دینے کے لیے دنیا بھر کی حکومتوں پر دباؤ ڈالتے رہے ہیں۔ پاکستان میں ٹرانس جینڈر ایکٹ اور اس سے جڑے قوانین کو نافذ کرنے اور آگے بڑھانے میں بھی انہی لبرل قوتوں کا بڑا ہاتھ رہا ہے۔
اسلامی اور شرعی اصولوں کی روشنی میں جنسی شناخت کی تبدیلی (Transgenderism) اور فطرتِ الٰہی کے خلاف روپ دھارنا ایک سنگین اور غیر شرعی عمل ہے۔ ٹرانس ایکٹیوزم کے نام پر معاشرے میں جس ہم جنس پرستی اور مغربی کلچر کو گھسانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس سے پاکستان کی دینی اساس، خاندانی نظام اور اخلاقی اقدار کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
نایاب علی پر مسلسل یہ تنقید ہوتی رہی ہے کہ سماجی خدمت کی آڑ میں ان کی جانب سے ایسے ایجنڈے اور قوانین کی وکالت کی گئی جو اسلامی حدود، آئینِ پاکستان اور تعزیراتِ الٰہی سے براہِ راست تصادم رکھتے ہیں۔نام نہاد خواجہ سرا برادری کے حقوق کی بات کرنے کے بجائے، مغربی پیٹرن پر ٹرانس جینڈر نظریات کو ترویج دینا وہ بنیاد ہے جس نے مذہبی طبقے اور باشرع شہریوں میں شدید غم و غصہ پیدا کیا۔حکمرانوں کی اس غفلت اور عالمی طاقتوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے عمل پر عوامی سطح پر سخت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزازات اب صرف مغربی ایجنڈے کو خوش کرنے کے لیے استعمال ہوں گے؟
کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دینی اقدار اور اسلامی احکامات کی پاسداری کے بجائے بین الاقوامی این جی اوز کا ایجنڈا مقدم ہو چکا ہے؟
سماجی و دینی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اعزازات کے تقدس کو بحال رکھا جائے اور ایسے تنازعات سے اجتناب کیا جائے جو ملکی اساس اور نظریاتی سرحدوں پر حملے کا باعث بنتے ہیں۔
#shaoornews #shaoorfeed #shaoormedianetwork #sitaraimtiaz #transgender #governmentofpakistan
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The Israeli army bombed an ambulance carrying wounded people to a hospital in the Gaza Strip during the war of extermination two years ago.
A video that the world must never forget.
سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
All that remains of siblings Hamza and Fatima Ahmed Al-Sawafiri.. clothes and remains recovered after years under the rubble, following the destruction of their family.
یہ دو چار برس نہیں، ایک صدی کی کہانی ہے…
یہ 1991ء کی ایک نایاب ویڈیو جھلک نہیں، بلکہ ایک پورے عہد کی یاد تازہ کرتی ہے۔
وہ دور جب قیادت کے قافلے شہر سے گزرتے تھے تو گلیوں میں خوف نہیں، زندگی مسکراتی تھی؛ معصوم بچے بے فکری سے کھیلتے نظر آتے تھے، اور قیادت بھی اسی معاشرے کا ایک مانوس حصہ محسوس ہوتی تھی۔
تقریباً 37 برس پرانا یہ منظر آج کے دور سے کہیں زیادہ کچھ کہہ جاتا ہے۔ وقت بدل گیا، شہر بدل گئے، کردار بدل گئے ، چہرے بدل گئے، اور ہم اسی منہج پر گامزن ہیں ۔مگر تاریخ کے یہ چند لمحے آج بھی محفوظ ہیں۔
ویڈیو میں شہیدِ اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو نوراللہ مرقدہ اور موجودہ امیر سندھ حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں… یہ ایک جہد مسلسل کی کہانی ہے، جو چند لمحوں میں محفوظ ہوگئی۔
🥹🥹😭 Même face à la mort, ils sont restés unis comme un seul homme et n’ont pas abandonné pour sauver leurs collègues. 💁🏻♀️ J’en ai eu la gorge nouée en regardant ça. Se battre pour gagner sa vie ne devrait pas être aussi éprouvant. ❤️
هذه النُّسخة من (القُرآن الكريم) الَّتي عُثر عليها في مكتبة (جامعة برمنجهام)
قد تكون أقدم نُسخة من القرآن على وجه الأرض ‼️
بعد فحصها (بالكربون المشع) إتضح أنها تعود لأكثر من 1370 عاماً..
وكُتبت بخطِّ حجازي واضح
ومن كتبها قد يكون ممَّن رأوا رسول الله صلَّى الله عليه وسلَّم وممَّن جالسوه ‼️
هذه النسخة ثبت مُطابقتها للنسخ الموجودة بين أيدينا..
وكانت دليلاً ساطعاً ألجمت كُلَّ من يحاول الطَّعن في القرآن ‼️
وحفظه الله من التَّلف في أقاصي الأرض وفي بلادٍ غير إسلاميَّة‼️
(إنَّا نحنُ نزَّلنا الذِّكر وإنَّا لهُ لحافظون)