وہی آقا وہی مولا مقدر جو بناتا ہے
نظامِ کل جہاں کو وہ اکیلا ہی چلاتا ہے
وہ مالک آسمانوں کا زمینوں کا بھی مالک ہے
ہیں مخلوقات جتنی بھی سبھی کا ہی وہ داتا ہے
پرندوں کا چرندوں کا درندوں کا سبھی کا ہی
ہے رازق وہ خدا سب کا غذا سب کو کھلاتا ہے
@Atharsaleem01 اپنے وطن سے محبت ایمان کا حصہ ھے ایسے لوگ واقعی بے غیرت ھیں انڈیا کے مسلمانوں کے حالات سے عبرت بھی حاصل نہیں کرتے۔
اس کو انڈیا بھیج دینا چاہئے
اپنے آپ کو یہ دانشور سمجھتا ھے اس جیسے کو کوئی جانوروں کو چارہ ڈالنے کے لئے نہ رکھے