بڑی خبر : عالمی عدالتی کمیشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے طریقہ ءِ کار ، سرکار کی نیت اور آخری لمحے تک حتمی مسودے کو مخفی رکھنے جیسے عمل کو آزاد عدلیہ کے خلاف حکومت کا "گھناؤنا" اقدام قرار دے دیا ، " اتحادی سرکار نے عدلیہ کی آزادی کو بُلڈوز کردیا" - عالمی عدالتی کمیشن
یہ ترمیم مخصوص مقاصد کے لیۓ کی گٸ ہے۔ اس سے فاٸدہ اٹھانے کے بعد یہی حکومت اس کو ختم کر دےگی۔کیونکہ اسے پتہ ہو گا کہ اگر وہ حکومت میں نہ آۓتو اگلی حکومت ان ترامیم کو ان کےخلاف استعمال کر سکتی ہے۔ قانونی طور پر PTI کے لیۓ مشکلات ہی مشکلات ہیں۔عوام کو پوری طاقت سے احتجاج کرنا ہوگا
میرا نہی خیال کہ جسٹس یحییٰ آفریدی اس جال میں پھنسیں گیں۔ امید ہے کہ اس طرح کا لولا لنگڑا چیف جسٹس بننے سے بہتر ہے کہ وہ عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہو کر عدلیہ کی عزت بحال کروائیں گیں۔ ان کے لیے سب سے بڑا سوال یہ ہو گا۔ کہ اپنے ساتھی ججوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر اک بے اختیار چیف جسٹس بننا ہے یا باعزت اور بااختیار چیف جسٹس۔ ججوں کا امتحان آ گیا۔ جیسے پی سی او والے ڈوگر جج زلیل ہوئے موجودہ ججوں کا بھی امتحان آ چکا۔ زلیل ہونا ہے بے اختیار حکومتی جج بن کر یا انصاف کرنے ��ی جدو جہد کی جستجو کرنی ہے۔ یہ ترمیم اک امتحان ہے اور ٹریپ ہے۔ بلاول اپنی ماں کی روح کا سودا کر چکا۔ مہترمہ کبھی ایسی ترمیم کا ساتھ نہ دیتی۔ مولانا بھی بک چکے۔ اب امتحان ججوں کا ہے۔ ساری نظریں آپ پر ہیں لار�� شپس۔ کیا آپ کھڑیں ہوں گیں یا لیٹ جائیں گیں۔ ہماری نظر آپ پر ہے۔ فیصلے کی گھڑی آ چکی۔ درمیانی منافقانہ راستہ ختم شد۔ یا آپ حسین کے ساتھ ہیں یا یزید کے ساتھ۔ معاملہ کچھ ایسا ہی ہے
یہ ترمیم مخصوص حالات میں مخصوص مقاصد کے لیۓ کی گٸ ہے۔ اس سے پی ٹی آٸ کو کچلنا اور جعلی حکومت کو برقرار رکھنا مقصود ہے۔ جیسے ہی یہ مقصد حاصل ہو جاۓ گا اس ترمیم کو ریورس کر دیا جاۓ گا۔ تا کہ اس سے کوٸ اور حکومت فاٸدہ نہ اٹھا سکے۔
سلمان اکرم راجہ کا یہ زبردست انٹرویو ہے
یہ آئینی ترمیم اور تحریک انصاف کے اصل موقف کے تمام پہلوؤں کو سموئے ہوئے ہے اور آئیندہ کے لائحہ عمل کی نشاندہی کر رہا ہے۔
ان کو پہلے سے پتہ ہے۔ اسی لیۓ انہوں نے عمران خان کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔ اور اسے جیل میں قتل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ہی PTI ہے۔ اسے قتل کر دیا جاۓ تو PTI ختم ہو جاۓ گی۔ نہیں پتہ تو PTI کے لوگوں کو نہیں پتہ۔ انہوں نے کبھی متبادل قیادت پیدا ہی نہیں کی۔
آرمی چیف کی تقرری کا چیف جسٹس کی تقرری سے موازنہ نہیں بنتا آرمی چیف ایگزیکٹیو کا حصہ ہے جبکہ چیف جسٹس ریاست کا تیسرا ستون، عدلیہ کو آپ ایگزیکٹیو کے تابع نہیں کر سک��ے۔
ریما عمر
اقوام متحدہ اور انٹرنینشل کورٹ آف جسٹس نے حکومت اور اسٹیبلشمنت کی 26ویں ترامیم کو غیرقانونی، غیرآہینی، عدلیہ کی آزادی پر شب خون مارنا، 24 گھنٹوں میں سینٹ، پارلیمنٹ سے منظورکروانا، صدر سے دستخط کروانا، ااہینی ٹریبیونل بنانا، ججز کی تقریری، خاص طو پر چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ کار، جس میں پارلیمنٹ کے فارم 47 کے لوگوں سے ججز کو سیاسی عمل کا حصہ بنانا اور انسانی حقوق کے متضاد قرار دیتے ہوئے ریجکٹ کردیا
اسے ICCPR کے قوانین اور انٹرنینشل قوانین آرٹیکل 14 اور پاکستان کے قانون کے آرٹیکل 10 اے کے متضاد قرار دیتے ہوے سیاسی ترمیم قرار دے دیا۔
مم��ران قومی اسمبلی وسینٹ کو مبینہ طور پرہراساں کر کے حکومتِ پاکستان نے عدلیہ کے اختیارات اور آزادی پر پابندیاں لگادیں - معروف برطانوی اخبار دی گارجئین کی رپورٹ
Members of parliamentary committee who will be selecting Chief Justice of their choice. Seems like “brute majority” will win of course. CJ selection almost like selection of Chairman Nab now.
اکثریتی فیصلہ آۓ گا اور وہ جسٹس منصور کے خلاف ہو گا۔ PTI اپنی حکمت عملی تبدیل کرے۔ اس وقت حکومت جتنے بھی اقدام کر رہی ہے وہ زیادہ سے زیادہ اختیار لینے کے لیۓ اپنی favour میں کر رہی ہے۔ یہی چیز کل کو اگر PTI حکومت میں آٸ تو اس کے کام آۓ گی۔
ہم نہیں مانتے۔ اصل بات یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے زین قریشی کے تھرو حکومت سے ڈیل کر لی ہے۔ وہ عنقریب جیل سے باہر ہو گا اور لوٹوں کو لیڈ کرے گا۔
حلفاً کہتا ہوں کہ جب ذین قریشی لاپتہ ہوا تو میں نے شاہ محمود قریشی کو پیغام بھیجا کہ ذین لاپتہ ہے آپ نے کوئی ہدایت دی تھی اسے ؟ شاہ محمود نے مجھے پیغام بھیجا کہ میری سختی سے ہدایت ہے ذین کو وہ کسی صورت بھی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے گا ! صاحبزادہ حامد رضا ۔۔۔
اللہ کے بندو عقل سےکام لو۔آج آپ کو یہ ترامیم اس لیۓبری لگ رہی ہیں کیونکہ یہ آپ کو کرش کرنےکےلیۓاستعمال ہونگی۔جو کہ ممکن نہیں کیونکہ عوام آپ کےساتھ ہیں۔لیکن کل کوجب آپ حکومت میں آٸیں گےتو تب یہ آپ کے فاٸدے میں ہونگی۔ تب کیا آپ ان ترامیم کو ختم کرکے اپوزیشن کو فاٸدہ پہنچاٸیں گے؟
اب ترامیم ہوٸ ہیں تو حکومت کو فاٸدہ ہوا۔ جبPTIترامیم ختم کرےگی تو اپوزیشن کو فاٸدہ ہو گا۔PTI تونقصان میں رہے گی۔اس سے بہتر نہیں تھاکہ PTIکسی نہ کسی طرح یہ وقت گزار لیتی اور اس کا بیانیہ یہ ہوتا ہےکہ اگر حکومت یہ ترامیم کرناچاہتی ہےتو سوچ لےکہ کل کو یہ اسکےاپنےخلاف استعمال ہونگی
لوگوں کی پریشانی مجھے سمجھ نہیں آتی،جب انہوں نے ڈیل لے لی،سیٹ لے لی،حکومت لے لی
اب انہوں نے یہی کام کرنے ہیں،اور کیا کرنا ہے انہوں نے؟
آپکو ٹینشن کیا ہے؟
🤣
کاشف عباسی نے گل ای مُکا دتی
اس کا حکومت کی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ کپتان کے ناٸب کپتان شاہ محمود قریشی نے حکومت سے ڈیل کر لی ہے۔ وہ عنقریب جیل سے باہر ہو گا اور پی ٹی آٸ کے فارورڈ بلاک کو لیڈ کرے گا۔ شاہ محمود قریشی کو جیل میں عمران خان کو جھکانے کے لیۓ رکھا گیا تھا۔ لیکن عمران خان نہیں مانا۔