🚨 ڈاکٹر عظمی عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے آبدیدہ
میں نے عمران خان کو بتایا کہ " ساری قوم آپ کے ساتھ ہے ، عمران خان نے بار بار کہا کہ جا کہ بتاو انھیں کہ وہ میرے ساتھ ظلم کررہے ہیں "
عمران خان کی صحت کیساتھ خصوصی طور پر جس طرح انہیں قید تنہائی میں رکھ کر اذیت دی جارہی ہے اس سے ان پر جو اثرات آ رہے ہیں انکا سن کر جس طرح انکی ہمشیرہ نورین نیازی آبدیدہ ہیں، پوری قوم کے یہی محسوسات ہیں۔
سپریم کورٹ کو اس پر فیصلہ لینا ہوگا۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCourt
ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#ContemptOfCourt
اہم ترین 🚨
عمران خان بہت خوش تھا جب ہم اس کو بتایا کہ اپ الشفاء منتقل کیا جا رہا ہم بس وہاں ٹائم گزار رہے تھے پروسیجر اتنا لمبا کر دیا تھا ڈاکٹر نے ان کو کہا کہ اپ ایسے نہ کریں اپ کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے ایک بہن اپنے بھائی کا دکھ بتاتے ہوئے
وہ بار بار یہی کہہ رہا تھا انہوں نے میرے ساتھ بہت ظلم کیا ہے کچھ بھی نہیں ہے نہ ٹی وی ہے نہ انسان سے بات کرنے ڈاکٹر عظمی
🚨 ہم واشنگٹن گئے ہماری بات چیت ہوئی وہاں سے ردعمل آنے والا تھا کہ حکومت پاکستان نے مشرق میں امریکی puppet حکومت بننے کی ہر ممکن کوشش شروع کر دی انہوں نے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا پھر انہوں نے اپنے منرلز امریکہ کے حوالے کرنے کی کوشش کی انہوں نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے خوشامد کی کوشش کی انہوں نے ہر وہ کام کرنے کی کوشش کی جس کے خلاف عمران خان سٹینڈ لیے کھڑے ہیں ۔
قاسم خان
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated.
State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections.
#PTISMT
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)