@AliAminKhanPTI
بیروزگار نوجوانان مطالبہ کر رہے ہیں کہ بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹائی جائے بہت سے نوجوانوں کی عمر نکلتی جا رہی ہیں اس بارے میں ہنگامی طور پر غوروفکر کیا جائے شکریہ...
@Pakhtunkhwa360@PTIKPOfficial@KhyberNews247 @kpbuzzofficial
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa#JENNIE#SRHvRR
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa#JENNIE#SRHvRR
پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد https://t.co/CfetlBIVMe کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں
اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو55055۔0800پر سی ایم ایس کریں یا
قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی
#Tiroteo#ไบร์ทวิน#MAFSAU#Thabang𓃵 #KhosiTwala
خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا ہے ۔ صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی ۔
ہیلپ لائن: 080037432
#FreeAataKP
اس رمضان ہر مستحق خاندان کو حکومت کی جانب سے مفت آٹا ملے گا،
حکومت مفت آٹے کی فراہمی کی سخت نگرانی کر رہی ہے تاکہ ہر ضرورت مند خاندان کو آٹا مل سکے
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے کمشنر پشاور زبیر خان کے ہمراہ پشاور اور چارسدہ کے فلور ملوں میں قائم بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام مستحقین کو مفت آٹا تقسیم کرنے والے ڈسٹریبیوشن / سیلز پوائنٹس کا دورہ کیا۔
#FreeAataKP