Pakistan has not targeted any locations in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir, or across international border, so far. Neither has any loss been incurred by PAF.
Indian media is always spreading disinformation either to create to craft a (fake) notion of success before publicly accepting their embarrassing losses during their unprovoked aggression on night of 6/7 May 2025. We have only given defensive response so far! International community may take note.
“Since Aug 2021, at least 16 Afghan nationals have carried out suicide attacks inside Pakistan, while 65 terrorists killed in encounters with security forces, mainly in the bordering region, were identified as Afghans.”
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کا ایف 6/3 میں نئے اپ گریڈڈ سکول کا دورہ
ایف سکس تھری سکول مالیاتی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے سٹیٹ بینک کا تیار کردہ خصوصی نصاب متعارف کرائے گا
سکول مالیاتی تعلیم کو نصاب میں شامل کرتے ہوئے طلباء کو زندگی کی ضروری مہارتوں سے لیس کرے گا
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اہم جائزہ اجلاس
وزیر اعظم کا حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار
یہ ہمارے لئے لمحہء فکریہ ہے کہ پوری دنیا سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ وائرس اب بھی موجود ہے : وزیر اعظم
انسداد پولیو کے حوالے سے اگلے سال کا ہنگامی پلان تیار کیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت
@anwaar_kakar
آیا عام انتخابات بیوروکریسی کی نگرانی میں ہوں گے یا عدلیہ کی نگرانی میں؟
خواجہ اظہار الحسن
ایم کیو ایم
#Ptvnews#SuchTouYehHai
@anwarptvnews
@IzharulHassan
Watch full show: https://t.co/MA2lr4j4hn
نگران وزیراعظم کی دبئی میں COP-28 کے موقع پر مسٹر بل گیٹس سے ملاقات
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج دبئی میں COP-28 کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس سے ملاقات کی
نگران وزیراعظم کاکڑ اور مسٹر گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں پیش رفت پر تبادلہء خیال کیا۔
نگران وزیراعظم نے مسٹر گیٹس کو پاکستان میں جاری پولیو ویکسینیشن مہم سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گا۔نگران وزیر اعظم نے پورے پاکستان میں بچوں تک ویکسین کی زیادہ سے زیادہ رسائی کے لیے حکومت کے مکمل عزم پر زور دیا۔
نگران وزیر اعظم اور مسٹر گیٹس نے BMGF کی طرف سے پاکستان کو مالی شمولیت، غربت کے خاتمے اور غذائی قلت کے حوالے سے تعاون پر بھی تبادلہء خیال کیا۔
گیٹس فاؤنڈیشن سے ملنے والے تعاون کو سراہتے ہوئے،نگران وزیر اعظم نے کہا کہ BMGF پاکستان کے ساتھ مل کر تعلیم کے میدان میں قومی صلاحیتوں کو بڑھانے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے لیے قبل از وقت وارننگ اور ہنگامی کارروائیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ زرعی ویلیو چینز کو ڈیجیٹل کرنے کے کام کو آگے بڑھانے میں مدد کر سکتا ہے۔
@anwaar_kakar
#COP28
#PMKakarAtCOP28
Dubai: Caretaker Prime Minister Anwaar-ul-Haq Kakar meets the Prime Minister of the United Arab Emirates and the Ruler of Dubai Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum on the sidelines of the high-level segment of COP -28 on 1 December 2023
@anwaar_kakar#COP28#PMKakarAtCOP28
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایون فیلڈ ریفرنس میں میاں محمد نواز شریف کے متعلق فیصلے پر رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر نثار چیمہ کی رائے!
#Ptvnews#Riyasat#PMLN@OldPakistan_@drnisarcheema
https://t.co/r4RACSZqST
غذائی عدم تحفظ اور پالیسیوں کی ترامیم میں حکومتوں کی ناکامی کی وجوہات!
مرزا اختیار بیگ
ماہر معاشیات
#Ptvnews#Riyasat@OldPakistan_@DrBaig
https://t.co/r4RACSZqST