@paglii_dewanii کم سے کم عمرہ کرنے سے پہلے کسی مولوی سے پوچھ ہی لیتی۔ دین آتا ہی نہیں عمرہ کرنے جاتے ہیں بےوقوف لوگ پھر پوری دنیا میں جگ ہسائی بن جاتے ہیں
اس ویڈیو کو دیکھ کر میرے پاوں تلے زمین ہل گئی
یہ بندی پاکستان کی مایہ ناز ٹک ٹاکر ہے کسی ملاں مولوی نے اس پہ فتوی کیوں نہیں لگایا کہاں ہے حلال چھپیاں ڈالنے والے مولانہ طارق جمیل طارق مسعود ابتسام ظہر الہی.??
مولانا صاحب کی بولتی بند کر دی اس عورت نے :
مردوں کو تو ملے گی شراب ، کباب، ۷۲ حوریں
دودھ اور شہد کی نہریں بقول مولانا طارق جمیل صاحب، تو عورتوں کو جنت میں کیا ملے گا ؟
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کپتان @SalmanAliAgha1 کو افغانستان کے خلاف فائنل اور ایشیا کپ میں مسڑی اسپنر ابرار نوجوان سفیان مقیم کیساتھ میدان میں اترنے کی حکمت عملی بنانا ہوگی،پاکستان کی بولنگ میں درمیانے اوورز میں ان اسپنرز کا کردار نمایاں ہوگا،کوئی ایک کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکے گا !