@KlasraRauf@CMShehbaz Sir, that is not the case at all. Rather, you should place your trust in Allah; God willing, Pakistan will flourish and progress, and an excellent system will also be established here.
@DunyaNews امریکہ کی عالمی اجارہ داری ختم ہو چکی ہے ۔ اب آپ جس کسی سے بھی تیل خریدو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ ایران ہمسایہ ہے اگر آپ بھی چائنیز یوان میں تیل خریدیں تو سارے خرید رہے ہیں آپ بھی لے لو ۔ باقی آپ کی نیت پر ہے ۔
بھارتی جنرل کی لیک کی گئی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد حملہ خود مودی سرکار نے منصوبہ بندی سے کروایا! مقصد: الیکشن سے پہلے جنگی ماحول بنانا۔ یہ قومی سلامتی نہیں، سیاسی ڈرامہ ہے۔
This discussion confirms the reporting in the quoted article. China is supporting Pakistan. It presents an uncomfortable truth that the Indians are reluctant to acknowledge, as confronting both China and Pakistan is beyond their current capacity.
@RaheeqAbbasi ڈاکٹر صاحب تو اب بھی سچ پر قائم ہیں ۔ آپ نے عوامی تحریک پارٹی کی قیادت حاصل کرنے کے لالچ میں اپنا بیڑا غرق کروا لیا اور پارٹی سے بے دخل کر دئیے گئے ۔ اور جو ڈاکٹر طاہر القادری ہر تنقید کر رہے ہیں وہ ان کی زندگی پرتھوڑی سی تحقیق کریں ۔ آپ کو سچ معلوم ہو جائے گا ۔
”سانحہ ماڈل ٹاؤن، پاکستان کے نظام عدل کی پوری تصویر دکھا دیتا ہے۔۔۔ “
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے انکشافات
𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙏𝙤𝙬𝙣 𝙈𝙖𝙨𝙨𝙖𝙘𝙧𝙚
#10YearsOfInjustice#MondayMotivation
اانٹرنیشنل جریدہ دی ڈپلومیٹ Diplomat چین کے ایشیا پیسیفک اور دنیا کے ساتھ تعلقات میں specialize کرتا ہے! اس کے آرٹیکل Editorial Team کی جانچ پڑتال کے بعد ہی شائع ہوتے ہیں! اسی ہفتے اس جریدے میںُ تجزیہ چھپا ہے کہ چین نے گزشتہ دو برس میںُ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات پہ نظر ثانی کیا ہے اور سفارتی تعلقات کو High Priority سے نیچے A Priority پہ رکھ دیا ہے! پاکستان کے لیے یہ ایک بڑا جھٹکا ہونا چاہیے اور چین کا یہ فیصلہ ۲۰۱۸، ۲۰۲۲ اور پھر ۲۰۲۳ اور ۲۰۲۴ کی مشترکہ بیانات Joint Statements سے صاف واضح بھی ہو جاتا ہے، مگر پاکستانی ذرائع ابلاغ میںُ اس کی کوئی خبر نہیں! ایسا کیوں ہوا؟ اس کی کیا اہمیت ہے اور اس صورتحال میںُ پاکستانی اداروں اور وزارت خارجہ کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ یہ وڈیو اسی حوالے سے ہے! ظاہر ہے کہ چوھدری نظام دین کی سوشل میڈیا ٹی�� اس وڈیو کو مختلف طریقوں سے روک رہی ہے تاکہ یہ Home Pages پہُ کمُ سے ��م نظر آے! آپ اس کا توڑ کرنے کے لئے اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور آخر تک دیکھیں! https://t.co/jGEVCR0U45 via @YouTube
شہدائے ماڈل ٹاؤن کی دسویں برسی کے موقع پر میں اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ شہدا کے درجات بلند اور لواحقین کو استقامت عطا فرمائے، 10 سال گزر جانے کے بعد بھی انصاف ملنا درکنار سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سانحہ کی غیر جانبدار تفتیش بھی نہیں ہوسکی، انصاف کے لیے ج��وجہد جاری رکھنا ہم پر واجب ہے اور ہم یہ فریضہ آخری سانس تک انجام دیتے رہیں گے، انصاف کے لیے ہر دروازے پر دستک دی مگر مظلوموں کی داد رسی نہیں ہوئی، انصاف کی فراہمی کے حوالے سے عجب خوف، بے بسی، بے حسی، غفلت، لاپروائی اور سکوت مرگ ہے، انصاف فراہم کرنے کے ذمہ داران کے یہ بات ذہن نشین رہے کہ روز قیامت اللہ کی عدالت میں سب سے پہلا مقدمہ قتل ناحق کا پیش ہوگا اور پھر قاتلین کو گواہیاں چھپانے والوں کو، حقائق کو مسخ کرنے والوں کو اور ناانصافی کرنے والوں کو اللہ کی گرفت سے ان کا کوئی عذر نہیں بچا سکے گا۔
#StandForJustice #ModelTownMassacre