جہلم/ تھانہ چوٹالہ کے علاقہ خلاص پور میں حقیقی بیٹی کے والد پر بیٹیوں اور حقیقی ہمشیرہ سے زیادتی کے الزامات،،حقیقت کیا ہے؟
گھر میں موجود بیٹیوں، بیوی اور ہمشیرہ نے حقائق بتا دئیے ، بیٹی کے الزامات پر باپ کا بھی موقف سامنے آگیا
کیا پولیس اور ادارے میرٹ پر انکوائری کریں گے ؟
جہلم/ تھانہ چوٹالہ کے علاقہ خلاص پور میں حقیقی بیٹی کے والد پر بیٹیوں اور حقیقی ہمشیرہ سے زیادتی کے الزامات،،حقیقت کیا ہے؟
گھر میں موجود بیٹیوں، بیوی اور ہمشیرہ نے حقائق بتا دئیے ، بیٹی کے الزامات پر باپ کا بھی موقف سامنے آگیا
کیا پولیس اور ادارے میرٹ پر انکوائری کریں گے ؟
مولاناF،اچکزئی کے بیانیہ کے پیچھے بھاگنے والے@PTIofficial کے حادثاتی راہنماؤں سے گزارش ہے اپنا بیانیہ بنا لیں، خان کی رہائی کے لیے کوئی حکمت عملی اپنالیں،خان کے بدترین مخالفین کی پوسٹیں، بیانات شئیر کرنے کی بجاۓ عملی طور پر اپنا کردار ادا کریں
پی ٹی آئی کی حادثاتی نومولود قیادت عمران خان کے قدردانوں کی بجاۓ ہر اس شخص پر توکل کرتے ہیں جو اسٹیبلشنٹ کے خلاف ایک بیان داغ دے
اچکزئی، مینگل،مولانا اور دیگر تحریک عدم اعتماد میں پیش پیش تھے،لگیاں نے موجاں نومولوداں تے کیڑیاں آلے امروداں دیاں
پی ٹی آئی سے بے وقوف پارٹی اور کون ہو گی کہ اتنی مار کھانے کے بعد قربانی دینے کے بعد بجائے اپنے لوگوں کو پروموٹ کرنے کے سارا اجر دوسروں کی جھولی میں ڈال رہی ہے۔ پہلے نواز شریف کے قریبی جگری دوست اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنایا۔ اب اسی سسٹم کے اہم کردار مولانا فضل الرحمٰن کے اندر اپنا نیا نجات دہندہ تلاش کررہے ہیں۔ ٹویٹر پر مولانا کے حق میں ٹرینڈ پی ٹی آئی بنا رہی ہے۔ حالانکہ یہی مولانا خیبرپختونخواہ میں انکا سخت حریف ہے اور مولانا کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ شو کرکے خیبرپختونخواہ میں مولانا کی اسپیس بنائی جارہی ہے جو کہ پی ٹی آئی اپنے ہاتھوں سے مولانا کے حوالے کررہی ہے۔ یہ بات حقیقت ہے کہ خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کا بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے وہاں کے لوگوں کو متبادل نہیں مل رہا ورنہ کب کا وہاں سے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ہوتا۔ اب مولانا کی صورت میں وہاں ایک مصالحے دار اینٹی اسٹیبلشمنٹ قیادت متبادل کے طور پر تیار کی جارہی ہے۔ اور بقول علیمہ خان کے، پی ٹی آئی اپنی سیاسی قبر خود رہی ہے
#معافی_مائی_فٹ