28جون 2026
وزیرداخلہ بلوچستان/نورزئی ہاوس آمد
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی شہید معروف تاجرہاشم خان نورزئی کے گھر آمد
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان
میرضیاء اللہ لانگو نے ہاشم خان نورزئی کے لواحقین اور عزیز واقارب سے ملاقات کی
کوئٹہ:وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار اورفاتحہ خوانی کی
کوئٹہ:غم اور دکھ کی مشکل گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء لانگو
کوئٹہ:واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے،وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ:حکومت لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون کرئے گی، میرضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ:واقعے میں ملوث افرادکی گرفتاری کے لئے ہدایت کردی ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
الحمدللہ فرزند خالق آباد وقلات نے ایک اور وعدہ وفا کردیا
شکریہ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو ایک اور وعدہ وفا کردیا
الحمدللہ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کے فنڈز سے کلی آدرکش قلات واٹر سپلائی اسکیم کامیابی سے مکمل
صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کے فنڈز سے کلی آدرکش قلات کیلیے واٹر سپلائی اسکیم کامیابی سے مکمل اہلیان کلی آدرکش نے صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے ہمارے خواتین، بچے اور بزرگ پانی کی بوند بوند کیلیے 10 سے 15 کلو میٹر دور جاکر جوہڑوں سے پانی لانے پر مجبور تھے صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کی ذاتی کوششوں اور فنڈز سے الحمدللہ اب ہمارے گھروں کے سامنے واٹر سپلائی اسکیم کامیابی سے اسٹارٹ ہو گیا ہے ہم اہلیانِ کلی آدرکش صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
@AfghanUrdu پاکستان نے ہمیشہ افغانستان سے برادر ملک کی طرح تعلقات رکھے ہیں اورخواہشکی ہے کہ ایک اچھے ہمسائے اور بھائی کیطرح رہیں لیکن افغانستان کے حکمران بیرون طاقتوں کی مفادات کی خاطر ہمیشہ اپنے عوام اور ملک کو جنگ میں دھکیلتے ہیںافغانستان کی حکومت کو چاہیے کہ دیگر ممالک کی مفادات اور دہشتگردی کی بجاے اپنے لوگوں اور عوام کے مفادات اور خوشحالی کے لیے کام کرے گزشتہ پچیس سالوں سےافغانستان نے ہندوستان جیسے دہشتگرد ملک کے مفاد کی حاطر ہمیشہ افغانستان اور افغانستان کے عوام کے مفاد کو پس پشت ڈالا
شہید میجر انور کاکڑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کوئٹہ میں تھانہ خروٹ آباد اور ٹی بی سینیٹوریم اسکول کو ان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ شہداء ہمارے قومی ہیرو ہیں، ان کی یاد اور ان کے خاندانوں کی عزت و کفالت ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ وطن کیلئے جان دینے والے ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ 🇵🇰
Happy #EidulFitri to All Muslim brothers and sisters 🕌 May Almighty Allah 🕋 accept all our acts of ibadah during and after the month of Ramadan. I dedicate all the happiness of this day to the families of #Shuhadas who fought fearlessly to make our days worth celebrating and to those who are at front foot for defence of this lovely 🇵🇰 May you always rise and shine.
گوادر
بلوچستان کے سمندری حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف آپریشن جاری، محکمہ ماہی پروری کی پٹرولنگ ٹیم نے جیوانی سے غیر قانونی ٹرالنگ میں مصروف ٹرالر کو قبضے میں لے لیا۔
محکمہ تعلیم کی کاوشوں سے بند سکولوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہیں لیکن تمام غیر فعال سکولوں کی فعالیت کیلئے محکمے کو ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات کا کہا ہے۔ 1/2