ٹیکنالوجی کی جدت نے Jobs کو آسان بنادیا ہے
لوگ اب Remote Working کے زریعے Online Earning کررہے ہیں
میں 20 ایسی Websites بتارہا ہوں جن پر گھر سے کام کرکے 100 سے 3 ہزار ڈالر تک کماسکتے ہیں ۔👇
جائیداد کے تنازعہ میں مسجد کا تقدس پامال-
لاہور کے علاقے اقبال ٹائون کے رضا بلاک کی مسجد میں بھتیجوں نے چچا پر حملہ کر دیا- جائیداد کے تنازعے پر چار بھائیوں فیصل/گوہر / اعجاز وغیرہ نے چچا اعجاز پر مسجد میں حملہ کر دیا اور باپ بیٹے کو زخمی کر دیا-
شورکوٹ کے قبرستان میں ایک کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ شورکوٹ کے قبرستان سے ملنے والے اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکار وں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو چند سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ قبر میں ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر لکھا ھوا پرچہ پلاسٹک میں لپٹا ھوا برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھا ھوا ہے۔ جس کو محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسے پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی اور بتایا
当它变成通往昆达尔和马达西里扬的道路时叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
جس دن پٹواری 🐕🐕 انسان بن جائیں بن جائے تو مجھے اٹھا دینا۔
پڑھنے کے لیے بہت شکریہ
🙄🙄🙄😎😁😁😁
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کے کر انہیں منتخب کرتا ہوں ". یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا "آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟" بل کلنٹن نے کہا "
ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ." کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن " میڈیلین نے کہا "بہت آسان ہے وہ میں ہوں ". کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت
متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے . انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا "سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن" سرتاج عزیز
نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا " مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں " نواز شریف نے کہا "پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں " سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی "پرانے"ساتھی ہی لگتے ہیں - پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا - انہوں نے
کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا - پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا - 20 گھنٹے گزر گے . سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے . انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈس کو فون کیا اور پوچھا " وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ
ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن"جارج فرنینڈس نے کہا "بہت آسان، وہ میں ہوں. سرتاج خوش ہوےانہوں نے نوازشریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب،مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور جواب ہے "جارج فرنینڈس "اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے کہا "یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ"
@arslanawansays
My name is Seher Butt and I want to tell the world that our imported government's decision to establish ties with Israel is illegal, and not allowed in our constitution.
@TeamPakPower
#اسرائیل_سے_تجارت_نامنظور
The MERN stack (MongoDB, Express, React, & Node.js) is a popular technology stack for building web applications. Some of the benefits of using the MERN include:
1: Full-stack JavaScript
2: Scalability
3: Popularity and community support
4: Flexibility
5: Speed
6: Easy deployment
Have you ever wanted to match complex data types and extract their information? #Python 3.10 allows you to do precisely that with 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡 and 𝐜𝐚𝐬𝐞.
The code below uses structural pattern matching to extract ages from the matching data structure.