اگر ملک میں خوشحالی اور روزگار لانا ہے تو نواز شریف کو لانا ہوگا، ترقی کا جو سفر 2017 میں رکا تھا نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنا کر وہ سفر دوبارہ شروع کرنا ہوگا۔۔۔ #نواز_کیوں_ضروری_ہے
What a load of rubbish MJ and Justice Mansoor Ali are suggesting that all is done in interest of public. Public opinion is against the Judge and the incumbent Government.
جسٹس منصور علی شاہ نے بنچ سے اپنی علیحدگی کی وجوہات جاری کر دی جو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے لئیے سبق آموز ہیں ۔
جسٹس منصور کے مطابق گو کہ درخواست گذار اپنے ذاتی مفاد میں نہیں بلکہ مفادِ عامہ میں عدالت آیا اور یوں میری اُس سے رشتہ داری اسے کوئی ذاتی فائدہ نہیں دے سکتی تھی مگر پھر بھی “صرف انصاف ہی نہیں بلکہ انصاف ہوتا نظر آنا چاہئیے” کے اصول کے مطابق میں بنچ سے دستبردار ہو رہا ہوں۔
عمران ریاض خان قوم کے حقوق کی آواز اٹھانے کے جرم میں مہینے سے زیادہ دن سے لاپتہ ہیں،عمران کا قصور صرف حق اور سچ کی آواز بننا اور اس کے ساتھ کھڑا ہونا کے
اگر اور کچھ نہیں کر سکتے تو دن ایک ٹویٹ تو کر سکتے تاکہ کسی کو بھولنا نہیں ہوگا۔۔۔
#releaseimranRiazKhan