@iqrarulhassan مقصد امیر کو سہولت دینا اور غریب کو اور غریب کر��ا ہے کیونکہ ڈیزل بڑی مشنری میں استعمال ہوتا ہے اور بڑی مشنری صرف امیر ہی استعمال کرتا ہے
بدبخت حکمرانوں کو اب اور کیا چاہئے؟ مخالف سیاستدان جیل میں ہیں، ملک میں سرے سے اپوزیشن کا کوئی وجود ہی نہیں۔ نہ کوئی احتجاج، نہ دھرنا، نہ مارچ۔ فوج سمیت ہر ادارہ ساتھ ہے۔ چار سال کا وقت بھی مل چکا۔ آئیندہ کے تین چار سال بھی پکے ہیں۔۔۔ اب بھی ڈلیور نہیں کر پا رہے تو لعنت ہے۔
کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔
کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔
49 برس پہلے آج ہی کے دن قائد اعظم کا پاکستان دو لخت ہو گیا۔ اس لیے کہ ایک ڈکٹیٹر نے عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔ ووٹ کی عزت پامال کی۔ حمود الرحمن کمیشن کی سفارشات کو ٹھکراتے ہوئے آج بھی ووٹ کی عزت پامال کی جا رہی ہے۔ اب یہ نہیں ہو گا۔قوم جاگ چکی۔
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہ��ں
#StopUsingSugar https://t.co/k1HLWA00nw