Top Tweets for #StopUsingSugar
ایک سال میں چینی 70 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں. جو کہ آج کل بہت سستا ہے۔
یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتی ہوں
#StopUsingSugar

ہاں اچھا فورمولا ہے وقار بھائی ۔۔۔
#StopUsingSugar
@JUIVolunteers پاکستانی کسان گڑ بنائیں چینی سے سستا بیچیں شوگر مل والے جتنے پیسے دیتے ہیں اس سے زیادہ ہی کما لیں گے
میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
#StopUsingSugar
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
#StopUsingSugar https://t.co/k1HLWA00nw
@HamidMirPAK پاکستان کے عوام کی طاقت! 🤝
اگر ہم سب مل کر فقط 2 ماہ کے لیے چینی کا استعمال ختم کر دیں تو چینی مافیا کے خلاف نفسیاتی جنگ جیت سکتے ہیں۔
شکر اور گُڑ صحت کے لیے بھی بہتر ہیں۔
چلو مل کر یہ عہد کرتے ہیں! 🇵🇰
#StopUsingSugar
چینے کی بجائے شکر یا گڑ کا استعمال کیا جائے
#StopUsingSugar

میں بھی اپنے ہوش و حواس میں چینی کا اج سے بائیکاٹ کرتا ہوں
#StopUsingSugar
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
#StopUsingSugar https://t.co/k1HLWA00nw
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی، عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں، شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی
میں آج سے چینی چھوڑنے کا اعلان کرتی ہوں
#StopUsingSugar
حامد میر کا چینی چھوڑنے کا اعلان۔۔۔!
1سال میں چینی50روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف2ماہ کیلئے چینی کا استعمال چھوڑیں، شکر یا گڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی،آج سے چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، حامد میر
#StopUsingSugar
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
#StopUsingSugar https://t.co/k1HLWA00nw
پاکستان
میں مختلف قسم کے مافیاز کام کرتےہیں۔
جیسے کہ چینی مافیا ، بجلی مافیا، قبضہ مافیا، ڈرگ مافیا ، تاجر مافیا وغیرہ وغیرہ۔ کیونکہ کچھ کے نام لو تو زندگی سے ڈر لگنے لگ جاتا ہے۔
#stopusingsugar
آج 14 نومبر کو ذیابیطس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
پاکستان دنیا میں فی کس چینی استعمال کرنے کے اعتبار سے 28ویں نمبر پر ہے کیوں کہ یہاں کا ہر شہری سالانہ 26 کلو چینی استعمال کرتا ہے
#taawunfoundationpakistan #WorldDiabetesDay #DiabetesCare #stopusingsugar

Last Seen Hashtags on Sotwe
giadinh
Seen from Vietnam
azginhemsire
Seen from Turkey
cabosethernet
Seen from United States
momson teenagee() filter:native_video
Seen from Algeria
tekmeye
Seen from Brazil
eskisehirbayan
Seen from Turkey
abdl
Seen from Netherlands
beurrette
Seen from France
eskisehir bayan
Seen from Turkey
omegle
Seen from Japan
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers