@yasminkhalid1 Bilkul bura maanenay wali baat nahee. 1 aurat apnay mard k sath nahee rehna chahti to mard ka ussay zabardasti sath rakhnay ka koe jawaz nahee.
What are you carrying on your back? 🤍
Astaghfirullah — I seek forgiveness from Allah.
Every istighfar knocks one sin out of the bowl. Every 20, the steps get lighter. At 100, he lets it go.
"Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver." (Quran 71:10)
Say all 100 with him 👇
ایک ہفتہ پہلے پیل چوک سے ایک شخص کٹھہ خوشاب آنے کیلئے اعوان ایکسپریس کی کوسٹر میں سوار ہوا ۔ گاڑی مسافروں سے بھری ہوئی تھی وہ شخص ڈرائیور کے پاس انجن پر بیٹھ گیا ۔ جب گاڑی پیل سے آگے آدھی پہاڑی اتر چکی تھی تو اس شخص نے کوسٹر کے ڈرائیورسے کہا کہ گاڑی کی بریک سے لیدر جلنے کی بو آ رہی ہے ، گاڑی آہستہ کرو، اور بریک کا استعمال کم کرو، ڈرائیور نے ہنس کر کہا ، تم ٹرک ڈرائیور سپیڈ والی گاڑی سے ڈرتے ہو ، آرام سے بیٹھو ، مسافروں کو ڈراؤ نہیں ، کچھ نہیں ہوتا۔ سولہ کلو میٹر طویل پہاڑی سڑک پر اس جگہ گول موڑ ہیں ، اترائی کافی زیادہ ہے ، ایک طرف بلند پہاڑی ہے دوسری طرف گہری کھائی ہے ، کچھ ہی دیر بعد ایسی ہی ایک اترائی پر کوسٹر کے بریک فیل ہو گئے ، گاڑی فری ہو کر سپیڈ پکڑ رہی تھی کہ ڈرائیور اپنی سائیڈ کا دروازہ کھول کر چھلانگ لگا گیا ، اس شخص نے ڈرائیور کو سمجھانے کی کوشش کی کہ چھلانگ نہ لگاو کوئی تدبیر کرتے ہیں گاڑی روکنے کی ، مگر بُ*دِل ڈرائیور بھاگ گیا ، اس شخص نے سٹیرنگ سنبھالا اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہوئے کوسٹر دائیں سائیڈ والی پہاڑی سے ٹکرانے کی کوشش کی فاصلہ چونکہ کم تھا اس لئے گاڑی رک نہ سکی مگر پہاڑ سے ٹکرا کر اس کی رفتار کم ہوتی گئی اور وہ موڑ قریب آ گیا جس کے آگے گہری کھائی تھی ، اس شخص نے گاڑی کھائی میں گرنے سے بچانے کیلئے موڑ کاٹا ، تنگ موڑ پر گاڑی مڑ تو گئی مگر بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گئی ، چونکہ رفتار کافی کم تھی اس لئے مسافر بچ گئے ، کچھ لوگ معمولی زخمی ہوئے
اس شخص کا کمال دیکھئے کہ ایک فیملی کے ساتھ پانچ ب��ے تھے چار بچے تو باہر نکل آئے لیکن ماں نے چیخ و پکار شروع کر دی کہ میرا چھوٹا بچہ گاڑی میں ہی رہ گیا ہے ۔ یہ شخص پھر گاڑی میں گھس گیا اور ایک سیٹ کے نیچے پھنسے چھوٹے سے بچے کو نکال لایا بلکہ وہاں پڑی اس کی دودھ والی فیڈر بھی اٹھا لایا ۔ جب پٹرولنگ پولیس پہنچی تو مسافروں نے انہیں سارا واقعہ سنایا ، جس پر انہوں نے اس شخص کو شاباش دی ، اس شخص کی حاضر دماغی کی وجہ سے تیس سے زائد مسافروں کی جان بچ گئی ، آج سے بیس بائیس سال پہلے ایک کورس پر جانے والی سترہ سے زائد ٹیچرز کی وین اسی جگہ پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گر گئی تھی اور تمام سترہ ٹیچرز جاں بحق ہو گئی تھیں ، چنانچہ یہ بات تو یقینی ہے کہ اس شخص نے اپنی حاضر دماغی کام لیتے ہوئے ایک بڑا المیہ رونما ہونے سے روک دیا
اس شخص کا نام بری سلطان ہے اعوان قبیلے کی ذیلی شاخ سنادھا سے تعلق ہے کٹھہ سگھرال کا رہنے والا ہے ٹرک چلاتا ہے، سوشل میڈیا پر خبر وائرل ��ونے پر ڈی پی او خوشاب نے اسے اپنے دفتر مدعو کیا اور اسے ایک سرٹیفکیٹ کے ساتھ نقد انعام بھی دیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما علی ساول نے بھی اسے دعوت دی ، کٹھہ کی ایک تنظیم نے اس کے اعزاز میں ایک ت��ریب منعقد کی ، مزید تقریبات کا سلسلہ ابھی جاری ہے ، ایک گمنام شخص درجنوں مسافروں کی جان بچانے کی وجہ سے ہیرو بن گیا ۔
اعجاز اعوان صاحب ۔
#FreeKhanFreePakistan
قوموں کی تباہی کے نشان: جب دلال اور طوائفیں تجزیہ کار اور صحافی بن جائیں، جب منصف سرکاری نوکر بن جائے، جب اختیار ذاتی طاقت بن جائے، جب عہدے اشرافیہ کے کھلونے بن جائیں، جب خوف خاموشی میں بدل جائے، جب زندگی مہنگی اور موت سستی ہو جائے! احد خان صاحب نے سب کے غبارے سے ہوا نکال دی! یہ سب خان رہائ کے چورن پر 28 ویں ترمیم کی حمایت کا یقین دلا چکے تھے، اللہ نے احد صاحب سے سب دھبڑ دھوس کروا دیا! اور کرو غداریاں! اب موت کی سی خاموشی ہے ان غداروں کے کیمپ میں! مقصد رسائی نہیں، عمران خان صاحب کی رہائی ہونا چاہیے بس! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
دلالوں کو بے نقاب کرو، غداروں کو للکار دو، خان کی رہائی کے لیے نکلو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
بنگلہ دیش میں سات سالہ شادی کا دردناک انجام! بیوی رو رو کر شوہر کے پاؤں پڑتی رہی، گھر بچانے کی التجا کرتی رہی،
مگر وہ نہ مانا۔
آخرکار اس نے طلاق دے دی۔ کیا اولاد نہ ہونا ع��رت کا قصور ہے؟
آخر میں اس کی التجا سنیں، آنکھیں نم ہو جائیں گی! 💔😢
*نادرا کی طرف سے اہم سہولیات:*
1- گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔
2- شناختی کارڈ نمبر *7000* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا۔
3- شناختی کارڈ نمبر *8300* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔
4- شناختی کارڈ نمبر *668* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمز ہیں۔
5- شناختی کارڈ نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer*۔
6- شناختی کارڈ نمبر *8009* پر *sms* کریں، اپ کا شجر نصب Family Tree پتا چل جائے گا۔
-7 شناختی کارڈ نمبر *8500* پر سینڈ کریں اور پتا چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں۔"
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے دوسری شادی کی وجہ سے خلع لے لی۔
زندگی کی دوڑ دھوپ، سیاسی جدوجہد اور سماجی امور میں برسوں تک ایک دوسرے کا مضبوط سہارا بن کر ساتھ دینے والے اس جوڑے کے درمیان فاصلے اس وقت بڑھے جب مشتاق صاحب کی دوسری شادی کی خبریں اور فیصلے سامنے آئے۔ اس فیصلے نے سالہا سال کے مضبوط رشتے میں ایسا موڑ پیدا کر دیا جس کے بعد حمیرا طیبہ کے لیے اس تعلق کو برقرار رکھنا ممکن نہ رہا اور معاملے نے عدالتی دروازے پر دستک دی۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے درمیان برسوں پر محیط ازدواجی سفر بالاخر قانون کے کٹہرے میں آ کر تمام ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج عنبرین اقبال نے فریقین کے درمیان صلح کی تمام تر کوششیں ناکام ہونے کے بعد حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی ہے۔
عدالتی کارروائی کے دوران دونوں فریقین کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات کے باعث اب ساتھ رہنا ناممکن قرار پا��ا۔ عدالت کے روبرو حمیرا طیبہ کے حتمی موقف اور صلح کا مرحلہ غیر مؤثر ہونے پر عدالت نے قانون کے مطابق نکاح کے خاتمے کا حکم صادر کر دیا۔
برسوں تک ایک دوسرے کے قدم سے قدم ملا کر چلنے والے اس جوڑے کی اس موڑ پر علیحدگی سوشل میڈیا اور عمومی حلقوں میں شدید حیرت اور بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔