لکھنؤ میں لوٹے کو آفتابہ کہا جاتا ہے۔ جس طرح ملائی اور بالائی میں کوئی فرق نہیں اسی طرح لوٹے اور آفتابے میں بھی کوئی فرق نہیں۔ ضمیر فروش تو ضمیر فروش ہی رہے گا جو ظالموں کاسہولت کار بن کر کوئی بڑا عہدہ حاصل کرنااپنی بہت بڑی کامیابی سمجھتا ہے https://t.co/wXyAJrlnja