آج دنیا کے بچے اداس اور جنت کے بچے خوش ہیں۔ مجھے بلقیس ایدھی سے ملنے کا شرف حاصل ھے، ان کی آنکھیں میں انسانیت کے لیے پھیلے آنسو آج بھی دل کو ریزہ ریزہ کر دیتے ھیں ۔
اللہ کےحوالے لاکھوں یتیموں اور لا وارثوں کی ماں۔
#balqees#balqeesedhi#humanity#EdhiFoundation#PrideOfTheNation
میں اس لئے اس نام نہاد جمہوریت کا مخالف تھا اور ھوں۔آپنے آقاؤں کے ایک اشارے پر ہمیشہ سے بکنے والے،اور جب آقاؤں کا دست شفقت آٹھ جاۓ تو باہم دست وگریباں۔
غلیظ اور منافقت سے لتھڑی سیاست۔
#shameful#dirtypolitician
The is the former residence of Jinnah, who lived there from 1944 until his death in 1948. Ms. Fatima Jinnah lived there until 1964. It was bought by Jinnah in 1943 at the cost of 150,000 PKR and later acquired in 1985 by the Pakistani government and converted to a museum.
کل کے پشاور سانحے کے بعد پورے ملک میں ناچ گانے، محفلیں، میچیز، تماشے ریلیاں اور جلسے اسی طرح جاری ھیں۔ آگر یقین نہ آے تو کوئ ٹی وی چینل لگا لیں۔یقین ھی نہیں آئے گا کہ ساتھ والے گھر میں 50 لوگ چلے گئے ۔
#PeshawarAttack2022#PeshawarAttack#peace
جب تک کسی بھی سانحے کو قومی اور سرکاری سطح پر محسوس نہیں کیاجائیے گا ایسی ھی بےحسی ھوگی ۔50 لوگ چلے گئے اور 100 سے زیادہ کٹی پھٹی زندہ لاشیں رہ گئی ھیں۔ جب ھم چھوٹے تھے تو محلےمیں اگر کوئ فوت ھو جاتا تو والدین اونچی آواز میں بات کرنے سے بھی منع کرتے۔
دوسری ڈیرہ جات آف روڈ ریلی ڈیرہ اسماعیل خان میں 6-3 مارچ سے شروع ھو رھی ھے ۔ آپ ڈیرہ ضرور تشریف لائیں اور پاکستان کے صف اول کے آف روڈ ریسرز کو ایکشن میں دیکھیں۔
#derajat2022#DeraIsmailKhan#peacefulpakistan
For the last 70 years USA & Russia are fighting each other but not on their own Soils.
Veitnam, Cuba, Libya, Iraq, Somalia, Sudan, Korea, Lebanon, Syria, Yemen, Turkey, Afghanistan and now in Ukraine.
شکریہ"حارث خلیق"صاحب آپکی نسبت سے پاکستان کے خوبصورت اور اجلے چہروں سے ملاقات ھو گئی۔ آپ کی نئی تخلیق میرے ھاتھوں میں ھے اور لگ یہ رھا ھے کہ ھم سب آپس میں باتیں کر رہے ہیں۔
#حیراں سر بازار
#hariskhaliq
@ImranRiazKhan آپ کی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ ن لیگ کے امیدوار جے یو آئ کے حق میں دستبردار ھو گئے تھے۔ویسے میں ڈیرہ اسماعیل خان سے ہوں اور سیاست سے دور دور تک کوئ تعلق نہیں۔
@Arnab27622@AsadJan80@Arnab27622 Muslims are in millions in India so the Hindu Fanatics can't eliminate them.Yes we have these types of fundamentals in PAK as well but they are few. #tolerence
We strongly condemned the hate at any level.