@ThePowerOfPTI Chuteya party, who mocked kalsoom bagum illness, NS illness, Asif Ali zardari illness and many others, never feel any shame now giving lectures to others
عثمان بزدار وزیراعلی بنے، 5 کروڑ ڈی سی لاہور لگنے کا ریٹ تھا، کمشنر 4کروڑ، دیگر علاقوں میں ڈی سی 3 کروڑ، چھ ماہ بعد توسیع چاہیے تو 3 کروڑ اور دیں
عمران خان کو سب پتہ تھا آنکھیں بند تھیں
فرح گوگی کو انٹرپول سے منگوائیں وہ ڈوویلپر کے دبئی کے کسی گھر میں ہوں گی
علیم خان
جب حضرت بلال رضی اللہ تعالی پر کفارِ مکہ ٹارچر کرتے تھے تو ایک ہی آواز نکلتی تھی اللہ ایک ہے میرے ٹکڑے ٹکڑے کردیں تو ایک ہی آواز نکلے گی عمران خان عمران خان
ناظرین یزید کے پیروکار دیکھ لیں اب
حمزہ عباسی کی بہن پچیس ارب کی منی لانڈرنگ کرتے پکڑی گئ ، طارق متعین بھائی کے قتل میں ملوث ، سلمان علوی بیوی کے قتل کا الزام ، معید پیرزادہ ماں کے مبینہ قتل مرے باپ کے انگوٹھے نوکری سے کرپشن پر نکالے جانے کے الزام ، شہباز گل کی بیگم ایچ ای سی کے کروڑوں کھا گئ صابر شاکر ہسپتال پر قبضہ آپ اس تحریک انصاف سے وابسطہ ایک ایک کردار کو پھرولتے جائیں آپ کو اس معاشرے کے بدترین مجرموں کا یہ گروہ نظر آئے گا اور دعویٰ کر رہے جیسے یہ ہی معاشرے کو سدھارنے والے ہیں
🚨🚨بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو
یہ جو یورپی یونین میں عمران کے بیٹوں کے ساتھ گیا اور کہا میں عمران کی فیملی ہوں اور پاکستان کا جی ایس ٹی سٹیٹس روکو پاکستان میں کوئی پیسہ نہی جانا چاہیے یہ کوئی عام بندہ نہی یہ ڈاکٹر عثمان خان ہے یہ علیمہ کا دیور ہے یہ علیمہ کے شوہر سہیل خان کا سگا بھائی ہے تصویر میں یہ علیمہ کے شوہر کے ساتھ کھڑا ہے عادل راجہ کو ��ندن سیٹل کروانے کی ذمہ دارئ عمران نے اسے دی تھی عادل راجہ کا لندن میں پہلا سپانسر بھی یہ تھا اس طرح یہ خاندان مل کر پاکستان کی جڑیں کاٹ رہا ہے
اسے ہر جگہ شئیر کیجئے تاکہ لوگ اصلیت جان سکیں اور سہولت کار بھی شرمندہ ہوں