پاکستان میں کسی کی جان کی کوئی گارنٹی نہیں ایک آئین تھا جو مکمل روند کر اب من مانی کا زور ہے۔ہر نئی صبح کیا طوفان لاتی کوئی معلوم نہیں۔ خدا کسی کے پیاروں کو اذیت اور تکلیف نا دے۔ بہت مشکل وقت سے گزر رہے سب سے دعا کی اپیل 🤲
عوامی سروے !
کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟؟
1- ہاں 2- نہیں
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا کے ساتھ کمنٹس میں بتایں ****
آواز اٹھائیں 🛑
وہ لمحہ جب سالار کاکڑ نے ایک زخمی کارکن کو سڑک کنارے ڈریپ لگایا، سالار کاکڑ 24 نومبر احتجاج میں چٹان کر طرح کھڑا رہا اور آخر تک اپنے ورکرز کو فرنٹ سے لیڈ کرتا رہا۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ سالار کاکڑ کی رہائی کے لئے ضرور کریں
ریٹویٹ کا بٹن دباتے جائیں!!
یہ ٹرینڈ #KhanOutOfSyllabus ٹاپ پر لائیں، عمران خان نے جیل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مجھے کچھ اور سمجھ بیٹھے ہیں لیکن میں کچھ اور ہوں، میں ان کے لیے آوٹ آف سلیبس آ گیا ہوں۔
« ٹویٹر ریفرنڈم »
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#KhanOutOfSyllabus