آصف زرداری پکڑے جائیں شہباز شریف کا دیرینا مطالبہ پورا ہونے کو ہو ویسے تو شہباز شریف اس خواہش کا بھی بارہا اظہار کر چکے ہیں کہ زرداری صرف گرفتار نہ ہوں بلکہ سڑک پر گھسیٹے جائیں اور انہیں چوک پر لٹکایا بھی جائے، اب باقی خواہشات وہ خود ہی پوری کرلیں
قرآن مجید میں ناجائز ذرائع سے دولت کمانے کی ممانعت
————————————-
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اے ایمان والو ! اور اپنے مال کو آپس ��یں ناجائز (باطل) طور پر نہ کھا جایا کرو۔ بجز اس صورت کے کہ ایسی تجارت ہو جو تمہاری باہم رضامندی سے ہو ۔( النساء :۲۹)
پاکستان اور آئی ایم ایف کے وفد درمیان ۳ سال مدت کا معشیت بحالی پیکیج طے ہوگیا ہے اس وقت معاہدہ IMF Headquarters واشنگٹن میں منظوری کے مرحلے سے گزر رہا ہے آج رات کسی وقت یا کل صبح باقاعدہ بیان جاری کر دیا جاۓ گا یقیناً غریبوں کے کٹھن وقت کی آمد ہے، انتہائی سخت شرائط ماننی پڑیں
میں خدا کو حاضر جان کر یہ حلف دینے کو تیار ہوں کہ میرے لیڈر عمران خان نے اقتدار میں ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی۔
کیا ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سے کوئی بھی شخص یہ حلف دے سکتا ہے؟
یہ ایک بات سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کیلیے کافی ہوگی۔
Will be advocating Presidential System of Government for Pakistan tonight on ARY News
at 10pm with @Maria_Memon
Hopefully we can start a positive debate on this on a national level... Its about time we do so!
#پرانا_نظام_دھبڑدھوس
Pak-Ind situation right now!
Pak: Hey India, wanna talk?
Ind: Hmmmm... Ok
Pak: Yayyyy
Kashmir: Yayyyy
Ind: Kashmir? No wait NO...U hurt me Pak! I.ll hurt U
Pak:Oh come on. Not again. I Didnt hurt u. Lets talk abt it.
Ind: No, I.ll hurt U now!
Pak: Oh God
Kashmir: Told ya bro!
#UttarPradesh: Instead of khooni matam (injuring themselves to mourn), many Muslim men & women now donate blood to mark the sacrifice of Imam Hussain & others. A blood donation camp organised on the sidelines of a Majlis, Lucknow