ثابت ہو چکا ۔۔۔۔
کہ میر رضا کے قتل کے پیچھے ایک انتہائی طاقتور شخصیت ہے جسے بچانے کے لیے سندھ کا پورا سسٹم تگ دو میں مصروف ہے ۔
@shazbkhanzdaGEO#MirRazaMurderCase#Sindh
مہنگائی کے خلاف حافظ نعیم الرحمن کو ڈٹنا ہی چاہیے
عوام کا جو حشر کر کے رکھا ہوا ہے حکومت نے اس ساری عوام حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ کھڑی ہے
انشاءاللہ چاروں صوبوں میں چاروں گورنر ہاؤس پر بہترین دھرنا ہوگا
جس کی اواز ایوانوں میں گونجے گی
۔
16 August Dharna
#16AugustDharna
پاکستان میں کرپٹ افسروں کو نہیں ایماندار افسروں کو سزا ملتی ھے
کوئٹہ میں تعینات کسٹمر افسر کرم الہی نے قلعہ سیف اللہ سے 700 کلوگرام چاندی پکڑی کچھ ماہ بعد لاہور خط لکھا کہ ہمارے پاس جگہ کم ھے یہ چاندی لیجائیں 2 گاڑیوں میں چاندی ائیرپورٹ روانہ کی گئی جب چاندی لاہور پہنچی تو لاہور والوں نے کہا آپ نے 700 کلوگرام کہا تھا یہ تو 400 کلوگرام ھے سی سی ٹی وی ویڈیوز دیکھی گئی تو چاندی لیجانے والی ایک پرائیویٹ گاڑی گلی میں گھس گئی وہاں سے سیم گاڑی قافلے میں شامل ھو گئی لیکن ایف آئی اے نے اُسی افسر کو گرفتار کر لیا جس نے چاندی لاہور لیجانے کا خط لکھا تھا
#bhatta leavy namanzoor
پاکستان کی حکومت کے کیا کہنے.
جن پرٹیکس عائد نہیں ہوتا وہ بھی 122روپےہرلٹرپیٹرول پرٹیکس دیں.
اورجواشرافیہ ہےوہ فری پیٹرول بجلی کے مزے لے.
عورت صرف گھر نہیں سنبھالتی، پورا معاشرہ سنبھالتی ہے۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو سب سے پہلے اس کی قربانیاں بڑھ جاتی ہیں۔ اب یہ ظلم مزید قبول نہیں۔
Bhatta Levy NaManzoor #JIWomenAgainstPetrolLevy
The people, under the leadership of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, founded this state through immense sacrifice. A state belongs to its people—not to any individual or military general. The sovereignty of Pakistan rests with its citizens and must always reflect their democratic will.
— Hafiz Naeem ur Rehman
@NaeemRehmanEngr
#JIWomenAgainstPetrolLevy
3 کروڑ کی آبادی کے اس شہر میں چند ہی بہترین اور سر سبز پارکس موجود ہیں، جو اک بڑی آبادی کے لیے ناکافی ہے۔
بچے پارکس زیادہ پسند کرتے ہیں، اب ضرورت ہے کہ شہر کو سر سبز بنانے میں سب اپنا حصہ ڈالیں۔ اور مزید نئے درخت لگائیں۔
درخت صرف زمین کو نہیں شہر کے مستقبل کو بھی محفوظ بناتے ہیں یہ ہوا کو بہتر بناتے ہیں اور کراچی کو قابل رہائش شہر بنانے میں مدد دیں گے۔ ہم سب اس مثبت اقدام کا حصہ بن کر ہریالی پھیلائیں۔
سر سبز کراچی ہم سب کی ذمہ داری
جہاں درخت ہیں وہاں زندگی ہے
#کراچی #درخت
#JIWomen #plants #plantation
جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی محمد فاروق دھرنے میں پہنچ گئے
مقدمہ درج نہ ہوا تو احتجاج کا دائرہ پورے شہر تک وسیع کر دیں گے
@mfarooqfarhan#Karachi