سیکیورٹی فورسز نے پنجگور، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر 45 سے 50 خوارج کے مربوط حملے کو بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔
دو گاڑیوں میں سوار خوارج نے پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم چوکس اور مستعد جوانوں نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان کا حملہ پسپا کر دیا۔
کارروائی کے دوران کئی خوارج ہلاک کیے گئے، جبکہ بڑی تعداد میں گرینیڈز، آئی ای ڈیز، TTP کے نام سے منسوب مواد اور وائر کٹرز بھی برآمد ہوئے
چیک کریں ذرا
سیکیورٹی فورسز نے پنجگور بلوچستان میں پکے نشانے لگا کر خوارج کی بڑی کھیپ شُف شُف کی ھے 40 سے پچاس خوارج ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرنے آئے تھے چوکس جوانوں نے نا صرف حملہ ناکام کیا بلکہ پکے نشانے لگا کر بڑی تعداد میں خوارج بھی اوپر پہنچا دئیے
حلب / شام
ترک مجاھدین اسلام کے دو برگیڈ حلب شہر سے دمشق پہنچ گئے
دمشق پہنچنے پر شکرانے کے نفل ادا کئے گئے۔
دمشق سے موجودہ دستے اسرائیل کے قریب شامی سرحد۔ پر اموی افواج کے ساتھ مشترکہ فرائض سرانجام دیں گے۔
اللہ والیو
بیمار بندے کا ملٹری ٹرائیل نہیں ہو سکتا
اس لئے پہلے فٹنس سرٹیفیکیٹ لیا گیا، اور بہن سے کہلوایا کہ وہ صحت مند ہے۔
اب ملٹری ٹرائیل شروع ہونے جا رہا ہے۔
Suriye Devlet Başkanı Şara, Türkiye, Suudi Arabistan ve Pakistan arasında oluşturulan Mekke Savunma Anlaşması’na katılmayı değerlendirdiklerini açıkladı.
Türkiye, Suriye'yi bu müttefike davet etti.
🇮🇱 Netanyahu: "We can hit Turkish forces without triggering NATO Article 5."
🇹🇷 Erdogan: "This isn't Gaza. Touch our sovereignty and it will be your worst nightmare. Even Trump won't save you. Stay in your limits." 🔥🔥
Netanyahu failed to stop Iran and is now thinking of taking on Erdogan. Hilarious.
#Breaking 🚨
🇺🇸 Donald Trump: "Listen closely, Ankara. If Turkey steps out of line, acts against American interests, or plays games with our regional allies, your economy will be completely obliterated and devastated overnight. You do not want to test what Washington can do." ⚠️💸🔥
🇹🇷 Erdoğan: "Try us. We take orders from no one, and we bow to zero economic or political blackmail. Threats don't work on Turkey!" 🛡️💥
پاکستان کے دورے تو امریکی وزراء نے بھی کئے ہیں ۔
لیکن یقین جانیں جتنی مرچی شام کے اس وزیر کے دورے نے پاکستانی ایرانڈوں کو لگائی ہے کہ پوچھیں مت
🌶️🌶️🌶️🌶️
محسن نقوی کسی وقت بھی اپنے عہدے چھوڑ سکتے ہیں (نجم سیٹھی) ✅
اصل خبر یہ نہیں محسن نقوی عہدے چھوڑنے والا ہے اصل خبر یہ ہے کہ محسن نقوی اوقات سے باہر ہو گیا تھا اگلوں نے بول دیا ہے کہ اپنا بوریا بسترا سمیٹ لو اور چلتے بنو 🦾
اُسی دن فیصلہ ہو گیا تھا جس دن سسٹم کے خلاف بولا تھا 🤫
پاکستان نے کہا تھا ٹی ٹی پی کو رکھنے کی قیمت ہم طالبان کے لیے ناقابلِ یقین حد تک بڑھا دیں گے اور آج پاکستان نے یہ کر دکھایا ھے ٹی ٹی پی کی وجہ سے افغانستان کی معیشت تباہ ھو چکی بارڈر بند ہیں انڈیا نے ابھی تک افغانستان کے لیے ائیر کوریڈور شروع کہیں کیا سب ممالک طالبان سے دور ھوتے جا رہے ہیں اقوام متحدہ کی رپورٹ نے طالبان کو چارج شیٹ کیا ھے کہ یہ دہشت گردوں کی سپورٹ کرتے ہیں افغانستان کی اندرونی سیاسی صورتحال بھی خراب ہے، ان کے خلاف مزاحمت اور مختلف گروپس سامنے آ رہے ہیں، اور انہیں اس بات کا خوف ہے کہ اگر پاکستان یا دیگر ممالک نے دوبارہ سخت قدم اٹھایا تو ان کے لیے صورتحال سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔
ڈٹ کے کھڑا ہے بیانیئے کی حالت یہ ہے کہ عمران خان کی بہن عظمی خان کی طرف سے توہین عدالت کی درخواست میں صرف وزیر اعظم کو فریق بنایا گیا جبکہ محسن نقوی کا نام شامل نہیں
خوف یا خوشامد "کس " کی؟
پی ٹی آئی والے ذرا تحقیق کر لیں کہ اس وقت ان کے "اصل قائد " کون ہیں؟
حلب / شام
ترکی تقریبا 500 سے زائد جدید سٹیلتھ ٹیکنالوجی کی حامل آرمرڈ گاڑیوں جدید ھتیاروں سے لیس ٹینکوں اور فضائیہ کے ساتھ شام میں داخل۔۔۔
ترکی وہ قوم ھے جو بھولتی نہیں۔ بلکہ ھر بات یاد رکھتی ھے
آج اسرائیل کے سر پر آ بیٹھا ھے
جو مجوسی خوش تھے انکے ماتم کاوقت شروع ھوا چاھتا ھے
🚨 BREAKING NEWS;
🇺🇲 Washington: "Both sides need to de-escalate immediately. A conflict between an ally and a NATO member is a disaster."
🇹🇷 Erdogan: "Tell your partner to stay within boundaries, or NATO rules won't save anyone."
Washington caught right in the middle! 🇺🇸⚠️
حویلی کا محسن عزیز ابھی میدان سے باہر نہیں نکلا! 😄
نتیجہ آیا تو کہا گیا: ’’صاحب ہار گئے‘‘
محسن نے کہا: ’’ذرا تھیلے تو کھولو، کہانی ابھی باقی ہے!‘‘
دوبارہ گنتی مانگی، الیکشن کمیشن نے کہا: ’’یہاں نہیں، ٹربیونل جائیے۔‘‘
اب معاملہ ووٹوں سے نکل کر تھیلوں تک پہنچ گیا ہے۔
دیکھنا یہ ہے کہ حویلی میں فیصلہ ووٹوں نے کیا تھا یا حساب کتاب نے؟ 😏
کہانی ختم نہیں ہوئی، بس اگلا باب الیکشن ٹربیونل میں کھلنے والا ہے!
آپ یہ تسلیم کریں عمران کی فیملی اس کی بہنوں نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا ساتھ دیا عمران کی بہنوں کو پتہ تھا کہ وہ پمز میں ہے ایک بہن ساتھ تھی مگر آنہوں نے کسی کو بھنک تک نہی پڑنے دی
ممکنہ ڈیل کے لیے یہ ایک بہترین کمٹمنٹ دیکھائی ہے
میاں محمد نوازشریف صاحب کے خواجہ محمد آصف صاحب کیلئے خوبصورت الفاظ !
جہاں پہ ڈٹ کے کھڑا ہونا پڑے کھڑے ہو جاتے ہیں
اور جب کھڑے ہو جائیں تو بیٹھتے نہیں 😜
لکھا تھا اب مکرر عرض ہے کہ بیوہ تو بسنا چاہتی مگر محلے کے اوترے رامی لڑکے نہی بسنے دیتے ہیں عمران کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ اس کا نام بیچ کر ڈالر کمانے والے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا گدھ ہیں کل بھی آنہوں نے وہ تھیٹر شفا کے سامنے لگایا کہ ہسپتال آتا عمران واپس اڈیالہ پہنچ گیا الٹا اب ڈاکٹروں کا ٹھپہ بھی لگ گیا کہ وہ مکمل صحت مند ہے