آدھے سے زیادہ دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں ۔۔۔ اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے ۔۔۔ جب وہ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا.
دراصل پڑھا لکھا مغرب کا مقلد ہے وہ یہ نہیں دیکھتا مغرب غلط ہے یا صحیح وہ صرف تقلید کرتا ہے !
مطیع اللہ جان اغواء کیس, سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج تاحال پولیس کو نہ مل سکی__!
سینیئر پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ سیف سٹی کیمروں کا کنٹرول اسلام آباد پولیس کے پاس نہیں
سوال یہ ہے کنٹرول پولیس کے پاس کیوں نہیں اور ہے کس کے پاس؟
پولیس سے تعاون کیوں نہیں کیا جا رہا؟
@ICT_Police
@balochi5252 یہ مفتی بھول گئے نواز شریف کی محبت میں کہ کسی پہ بہتان لگانا، کتنا بڑا گناہ ہے ،اور کسی کے گناہوں پہ پردہ ڈالنا کتنا صواب ہے،انکو اب �� لیگ میں باقاعدہ شامل ہوجانا چاہیے ،۔ن لیگ میں اور بہت شرعی داڑھی والے ملاہ موجود ہیں، اللّٰہ کا شکر ہے بڑے بڑے لوگوں سے نقاب اتر رہے ہیں نگے ہو